بابا جی آپ بھی چلے گئے 😭 ابھی تو دین کا بہت سارا کام باقی تھا نا 😭
ا
جدائی موت سے زیادہ سخت ھے
بابا جان آپ کا ہم سے جدا ھو جانا ہمیں بے سکون کر گیا 😭😭😭
اس دن پوری اہلسنت یتیم ہو گئ تھی 😭😭
#LSD
🚨🚨🚨
امیرِ تحریک لبیک پاکستان، علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے اہلِ خانہ کی دوبارہ گرفتاری کی ٹیم لبیک سیاسی ڈیرہ پُرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو سیاسی کشیدگی میں اضافے اور حالات کو مزید پیچیدہ بنانے کا سبب بنیں۔
امیر محترم کے ہائی کورٹ میں کیس کے متعلق چپ کیوں ہو؟؟
سرور سیفی سے سوال کیا تھا تو اس نے فورا ویڈیو بیان جاری کر دیا ” اپنے کان بند کر دیں“ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اب فوراً ویڈیو کیوں نہیں ڈال رہا ہے کہ سعد وانس بھائی کی بازیابی کا کیس جو چل رہا ہے اُس پر بیان کیوں نہیں ڈالتا؟
🚨🚨🚨
پوچھنا تھا کہ یہ گروپ تحریک لبیک پاکستان کی ترجمانی کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔
یا ڈاکٹر اشرف جلالی کی ترجمانی کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔
جب مرکزی شورئ علامہ فاروق الحسن صاحب نے تحریک لبیک کا واضح موقف پیش کر دیا ہے
تو پھر جلالی صاحب کی ترجمانی کرنے کے پیچھے کیا مقصد ہے
دنیا کے ہر مسئلے پر سرور سفی ویڈیو بنا سکتا ہے لیکن مجھے یہ بات سمجھ نہیں اتی اج تک سعد و انس بھائی کے ہائی کورٹ میں چلتا بازیابی کا کیس کے متعلق ویڈیو کیوں نہیں ڈالتا؟؟
افسوس کا مقام ہے اور یہ بات واضح کرتی ہے کہ کس کی کیا priority ہے !
یہ دو اوارہ کتے کس کے ہیں 🤔🤔🤔
جو ٹویٹر پر اپنی ٹوی سے بادام توڑ کر کارکنان کو تماشہ دکھا رہے ہیں
کوئی بندہ ان کی والدہ کا پتہ کرے ۔
اور اُن محترمہ کو جا کر بتائے اپ کی گندی نسلیں جو ٹویٹر پر تماشہ دکھا رہی ہیں اس سے ٹوئی لہو لہان بھی ہو سکتی ہے