جی اسی لیے مریدکے میں سیدھے فائر مارے گئے اور ہزاروں نہتے عاشقان رسولﷺ کو شہید کیا گیا، انکی لاشوں پر گاڑیاں چلائی گئی اور لاشوں کو جلایا گیا---
کیا پاکستان میں سکیورٹی کے ادارے انسان ہیں؟؟؟
کیا ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز ہے؟؟
#ملنگ_قبیلہ
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
یاالہی🤲🙏 غیب کے خزانوں سے ان کی مدد فرما اور ظالموں سے انکی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین بوسیلۃ خاتم المرسلین ﷺ 🤲😭🙏
#ملنگ_قبیلہ
بابا جان حق ہیں حق تھے اور حق رہیں گئے
آپکی زبان مبارک سے نکلنے والا ایک ایک لفظ اللہ رب العزت نے قبول فرمایا
بابا جان نور اللہ مرقدہ نے دعا فرمائی
یااللہ فرانس کو تباہ و برباد کردے ۔۔
رب نے قبول فرمایا آج دنیا دیکھ رہی ہے
فرانس جل رہا ہے 🔥
اوقات سے باہر ہو کر پھر سے بہت اچھل کود کرنے والے قادیانی مرتدوں کے لیے ۔۔۔‼️
ختمِ نبوّت کے منکرین اکثر قرآنِ مجید کی آیات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہیں۔ باطل تاویلات کے ذریعے لفظ "خاتم" کے معنی بدلنے کی کوششیں علمی اور لغوی اعتبار سے باطل ہیں۔
#مرتد_ہیں_قادیانی
بنگلہ دیش کے ممتاز عالم دین خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سید ارشاد احمد البخاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا قبلہ بابا جی امیر المجاھدین علیہ الرحمہ سے محبت کا اظہار💞