لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر🥺💕
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جان مدینہ❤️😭
پہنچا دے تو محبوب کے در پہ مجھے یا رب🤌🏻🥹
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمان مدینہ🥺💗
صَلَّی اللّٰهُ تَعالٰى عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَسَلَّمْ 🥀
#ملنگ_قبیلہ
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
انصاف کا یہ جنازہ کب تک نکلتا رہے گا؟
#ملنگ_قبیلہ
ستم کی رسم ہی ٹھہری تو ستم ڈھاتے چلو
ہم اپنا حق مانگیں گے، تم تاریخیں بڑھاتے چلو
حسابِ روزِ جزا سے ڈرو اے منصفو!
جو آج نہ ہوا انصاف، تو کل پچھتاتے چلو!
تم وقت تو ٹال سکتے ہو لیکن اللہ کے انصاف سے نہیں بچ سکتے۔ ایک ایک دن اور ایک ایک تاریخ کا حساب ہوگا! ✊🔥
#ملنگ_قبیلہ
@Ghafrauwix اللہ ہی جانتا ہے سچ کیا ہے یا وہ جانتے ہونگے جو بتاتے نہیں
بہرحال ہم کتنے بےبس ہیں کہ سال گزر گیا ہمیں رضوی برادران کی کوئ خبر نہیں😭البتہ فتوے لے لو جتنے لینے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی ٹائم بعد واپسی ہوئ ہی امید کرتا ہوں کہ تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے
اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی اس مشن پر قائم و دائم رکھے
رضوی مشن جاری رہے گا
#ملنگ_قبیلہ
ہم تو مخلصوں کے بقول ایک عرصے سے غدار ہیں کیونکہ ہم نے مال بنایا، شادیاں رچائیں، بزنس بناۓ، دکانداریاں چمکائیں🤣
مخلصوں سے سال کی کارکردگی پوچھ لو پھر دیکھو فتوے اور گالیوں کے تھبے کیسے أتے ہیں😁
ایسیں غدار ای چنگے أں۔۔اللہ بچاۓ ان مخلصوں سے أمین
#ملنگ_قبیلہ
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گسـتاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں کہ آج اسی فرانس کے عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
#ملنگ_قبیلہ
لاہور ہائ کورٹ کے جج کو رضوی برادران کے کیس میں بروقت انصاف مہیا کر کے عدالتی وقار کو بلند کرنا چاہیے
کیا متعلقہ ادارے جج سے زیادہ طاقتور ہیں؟
#ملنگ_قبیلہ
أج یوکے والا سگا مامو بن گیا وہی یوکے والا جسکے سکرین شارٹ ٹویٹر کی زینت بنے تھے
تم لوگ بھول گۓ أجکا مامو کسکے خلاف کمپین کرتا رہا ہے۔۔مخلصو ہور ساری خیر اے
ہمیں ہر تھالی چاٹنے کی عادت نہیں سچ پر تکلیف تو ہونی ہے ہوتی رہے ساڈے لتر نو وی پرواہ نہیں
#ملنگ_قبیلہ
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
یاالہی🤲🙏 غیب کے خزانوں سے ان کی مدد فرما اور ظالموں سے انکی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین بوسیلۃ خاتم المرسلین ﷺ 🤲😭🙏
#ملنگ_قبیلہ
اے پروردگار! جگر گوشگانِ رسولﷺ حسنینِ کریمین اور جان نثارانِ کربلا کے صدقے ان شہزادوں پر اپنا خاص رحم فرما۔ ان کی قید و بند کی آزمائش ختم فرما اور عافیت و سلامتی کے ساتھ رہائی عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین بوسیلۃ خاتم المرسلین ﷺ 🤲❤️✨
#ملنگ_قبیلہ