@BattalionSHR_7 وہ اُنکو چھوڑ دو ھاھاھاھاھاھھاھاھا
میں نے تو آج ان سب کے اکاؤنٹس چیک کئیے سب کے سب عقل و شعور سے عاری ھیں ماسوائے ایک بھائی کے وہ جو موٹے سے ھیں۔
Hahahhaha
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی سپیس ریکارڈنگ لگا کر انکو غدار کہنے والے جنرل عامر رضا کی بات کو رہبر معظم حضور امیر محترم کی بات وے کمپیئر کر رہے ہیں
Hahahahha🤣🤣🤣🤣👍
: لبیک سیاسی ڈیرہ
فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی بند ہونی چاہیے
جنرل سید عامر رضا
ٹی ایل پی اور سعد حسین رضوی کا موقف اپناتے ہوئے جنرل سید عامر رضا کا یہ بیان قابل ستائش ہے۔
راجہ مصطفیٰ اور لبیک سیاسی ڈیرہ آفیشل کی ٹیم کی جانب سے
پاک فوج زندہ باد
#LSD
انکی ہمت کیسسے ہوتی ہے انکو ڈسکس کرنے کی
کیا یہ سب غلیظ بے غیرت لوگ اپنی بیٹیوں کے بارے ایسے پریس کانفرنس کر سکتے ھیں
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی جمیعت پر جو ایسے معاملات پر ہو اور سب پر لعنت بھیجتا ہوں میں ان سب کو جوتے کی نوک پر رکھتا ھوں
یہ مسلمان کس بات پر ایک ہو رہے ہیں انکی اوقات کیا ھے کہ حضرت سیدہ پاک اس کائنات کی سب سے بڑی پاک ہستی جنکی وجہ س اللہ رب العزت نے پردہ کو وجود دیا
یہ غلیظ خون کے لوتھڑے سے بنے ہوئے کمینے انسان کون ہوتے ہیں سیدہ پاک کے بارے بات کرنے والے اور کہنے والے کہ وہ کیسی ھیں 1/2 👇
@tasya_auli8132 انکی ہمت کیسسے ہوتی ہے انکو ڈسکس کرنے کی
کیا یہ سب غلیظ بے غیرت لوگ اپنی بیٹیوں کے بارے ایسے پریس کانفرنس کر سکتے ھیں
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی جمیعت پر جو ایسے معاملات پر ہو اور سب پر لعنت بھیجتا ہوں میں ان سب کو جوتے کی نوک پر رکھتا ھوں
@tasya_auli8132 یہ مسلمان کس بات پر ایک ہو رہے ہیں انکی اوقات کیا ھے کہ حضرت سیدہ پاک اس کائنات کی سب سے بڑی پاک ہستی جنکی وجہ س اللہ رب العزت نے پردہ کو وجود دیا
یہ غلیظ خون کے لوتھڑے سے بنے ہوئے کمینے انسان کون ہوتے ہیں سیدہ پاک کے بارے بات کرنے والے اور کہنے والے کہ وہ کیسی ھیں 1/2 👇
@mohsinsami85 رہبر معظم حضور امیر محترم حضرت علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ جلد پاکستانیوں کو اپنا دیدار عطاء فرمائیں گے حکومت پاکستان کو چاہئے کہ عوام کی امنگوں پر پورا اترتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے اور معزز شہریوں کو سامنے لایا جائے یہ ریاست کی آئینی زمہ داری ہے بہت شکریہ سر
صدر صاحب پچھلے ہفتے سے یہ ایکٹو ہوئے ہیں کیا کون سی بڑی کاروائی ڈال رہے ہیں یہ لوگ
جو بچہ کچا تحریک لبیک پاکستان کا سوشل میڈیا ہے اس کو بھی تباہ کرنا ہے ان لوگوں نے
جب علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی بات ہوتی ہے یہ کبھی مرکز لے اتے ہیں کبھی مرکزی شور لے اتے ہیں
میں نے کسی کو اج تک نہیں بولا کہ کسی کو کوئی پیسے دے تحریک کے لیے ۔
سانحہ مرید کے نام کے اوپر اگر کسی نے پیسے اکٹھے کر کے کھایا تو لعنت ہے اس کے اوپر بھی اور اس کی نسلوں کے اوپر بھی اس پر پہلے بھی میں نے کہا تھا نہ میں تراب کو جانتا ہوں اور نہ کسی اور کو
@mohsinsami85 پنجاب میں اکثریت تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کی ھے تو لہذا سب سے پہلے پنجاب میں گرفتار تحریک لبیک کے تمام کارکنان و زمہ داران کو رہا کیا جائے پھر الیکشن کروائے جائیں نون لیگ اکیلے میچ جیتنے کی کوشش مت کرے جب مخالف سیاسی جماعت موجود ھی نہیں لبیک پاکستان ایک سیاسی جماعت ھے