مصطفائ لونڈے لپاڑو لبیک والوں کو چھوڑو تمہارے بقول وہ تو عشق رسولﷺ اور محبت فلسطین میں دہشتگرد ہیں
جلالی صاحب تو تمہارے ہیں انکی بات کا جواب دو مریدو۔۔لبیک والے تو اکابرین اہلسنت کے کچھ نہیں لگتے تم صرف اپنوں کا جواب ہی دے لو
شکر ہے ہم درباری دہشتگرد نہیں ہیں
#ملنگ_قبیلہ
جہاز کا معاملہ اتنی آسانی سے پنجاب حکومت کا پیچھا نہی چھوڑے گا ابھی پہلا اشو دبا نہی تھا کہ مریم کی تقریر نے دس سوال اور کھڑے کر دیے
شاہزیب خانزادہ نے بہت اہم سوالات اٹھا دیے ہیں
نثار کھوڑو کی طرف سے ہم معذرت کرتے ہیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا فخر اور امن کے سفیر ہیں،وہ ایک ایسی بہادر فوج کے کمانڈر ہیں جس نے بھارت کو میدانِ جنگ میں شکست دی،
ان کی دوراندیش قیادت نے پاکستان کو عالمی سطح پر مضبوط مقام دلایا۔ناصر حسین شاہ
یہ اتنے بدبخت ہیں اب حج عمرہ بند کروانا چاہتے ہیں کل یہاں بہت سے ایران نواز اکاؤنٹ لکھ رہے تھے کہ مکہ اور مدینہ ہمارے قبضہ میں ہو تاکہ حج بہتر ہو سکے
یہ اسرائیل کے خلاف شروع ہوئے اور اب مکہ پر بم برسانہ شروع کر دیا یہ اس قدر مردود لعنتی کوفی ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
یہ تو ہم بھی کہتے ہیں، پتا نہیں کہاں کہاں سے آگئے ہیں اتنے سارے کتے، سارہ دن بھونکتے رہتے ہیں، کچھ کہو تو کاٹنے کو دوڑتے ہیں۔ نکالو ان کو، غرق کرو۔ جس جس کے ہوں وہ لے جائے پہچان کر۔ �
9771 پر شناختی کارڈ نمبر سپیس , گاڑی کا نمبر سپیس , صوبے کا پہلا لیٹر سپیس گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن ڈیٹ لکھ کر بھیجیں اور پروگرام میں رجسٹر ہوں۔
پیٹرول لینے جانے سے پہلے صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں اور ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
موٹر سائیکل , تھری ویلرز کو 5 لیٹر پر 500 روپے اور گاڑی کو 10 لیٹر پر 1000 روپے کی رعایت ملے گی۔ پیٹرول پمپ پر ڈبے کے ٹوٹل بل سے ٹوکن کے مطابق 500 یا 1000 روپے کم پے کریں۔
@sajidabibi6795@MRSMofficial اس مولوی کی اوقات یھی ھے کہ بس مدرسی چلا سکتے ہیں جس دن مرید کے آپریشن ھوا اگلے دن محسن نقوی ثاقب رضا مصطفائی سے ملتا ھے ثروت اعجاز قادری سے ملتا ھے مفتی منیب سے ملتا ھے اسی دن پوری اہلسنت نا صرف یتیم ھو گئی بلکہ لاوارث
@Aadiiroy2 ڈرامہ بازی بند کریں ریلیف دینا ھے تو سیدھا سیدھا بائک والے رکشے والے کو 280 روپے لیٹر دیں یہ کیا ھوا رجسٹرڈ کروائیں فلاں کروائیں فلاں کروائیں۔ پہلے کتنوں کو ملا جو اب ملے گا بکواس
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
ایران نے ایک طرف حوثیوں سے سعودیہ پر حملہ کروایا ساتھ عراق میں اپنی پراکسیوں سے کل سعودیہ کے ایک اہم متبادل تیل پائپ لائن پر ڈرون حملے کروائے جو اب بند کر دی گئی ہے یہ گلوبل آئل کا دس فیصد سپلائی کر رہی تھی اب اس سے اگلے ہفتے تیل کی قیمتیں اور اوپر جائیں گی پاکستان کا تیل بھی وہاں سے آتا پاکستان میں بھی ہر گھر متاثر ہو گا
جبکہ اسرائیل کی تیل لائن ایران کے پڑوس سے آتی وہ مکمل محفوظ ہے
سوچیں ایران کا صدر انڈیا مودی کے ساتھ بیٹھا جبکہ ایران زادے پاکستان میں میڈیا پر بیٹھ کر پاکستان کے دفاعی اتحادی سعودیہ کی ماں بہن ایک کر رہے پاکستان کو کہہ رہے کہ سعودیہ کی مدد مت کرنا ورنہ ایران ناراض ہو جائے گا
کیا اس سے مخولیا صورتحال ممکن ہے ؟
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے