40 لاکھ مرید، 50 لاکھ مرید، اتنے ملکوں میں کام ہو رہا ہے۔۔۔ناموس رسالتﷺ کا کام کس نے کرنا ہے؟
ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟ گالی برگیڈ، سکرین شارٹرز، مریدین کہاں ہے جنکی غیرت صرف پیر کیلیے ہی جاگتی ہے
#ملنگ_قبیلہ

ٹویٹر کی واحد ہستی ملنگ ہیں جنہوں نےکبھی بھی حاجی یا پارسا ہونےکا دعوی نہیں کیا
جو لکھا کہا اپنے اکاؤنٹ اوریجنل سے کیا نورم، مستانم، دلبہار، ٹھنڈ بہار نام سے نہیں۔کبھی یہ نہیں کہاکہ یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے
سکرین شارٹرز کو کہا لو سکرین شارٹ🤣
قائد کیساتھ جم کر کھڑے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
بچوں پر ظلم فرعون کرواتا تھا اور اب اسکی نسل کر رہی ہے-
ظالم حکمرانوں ظلم اتنا کرو کہ جتنا خود برداشت کر سکوں کیونکہ رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
مصطفائی شدت پسند لونڈوں کیا یہ بچے بھی دہشتگرد ہین؟؟؟
@MRSMofficial#ملنگ_قبیلہ
@sumairQadrmzju حیوان بھی بچوں پر رحم کر دیتے ہیں اب خود سوچیں کہ حیوانوں سے بھی گرے ہوئے ہیں
فرعون بچوں کو قتل کروا دیتا تھا اور یہ اب ابے فرعون کی روایات برقرار رکھے ہوئے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
ٹویٹر کی واحد ہستی ملنگ ہیں جنہوں نےکبھی بھی حاجی یا پارسا ہونےکا دعوی نہیں کیا
جو لکھا کہا اپنے اکاؤنٹ اوریجنل سے کیا نورم، مستانم، دلبہار، ٹھنڈ بہار نام سے نہیں۔کبھی یہ نہیں کہاکہ یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے
سکرین شارٹرز کو کہا لو سکرین شارٹ🤣
قائد کیساتھ جم کر کھڑے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔
متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔
قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔
ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالیس سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔
اس مبارک پہاڑ کی زیارت کیجیے۔ جب حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنگ کے دوران زخمی ہو گے تھے تو اس پہاڑ نے رسول اللہ ص کو پناہ دینے کے لئے خود کو چیڑ ڈالا تھا۔۔