پہلے اس کی بھتیجی نے انڈیا کو کلین چٹ دی اور اب یہ پالشیا پوری دنیا کو کلین چٹ دے کر پاکستان کو دہشتگرد بنا رہا ہے
یہ ہیں جناب پاکستان کے غیر محب وطنوں کی نظر میں محب وطن--
جس تھالی میں کھانا اسی میں شیدھ کرنا انکا شیوا ہے
#ملنگ_قبیلہ
صرف 17 سال کی عمر میں صہیب لباد نے امت کا بوجھ اٹھایا اور شہادت کے رتبے پر فائز ہونے تک لڑتے رہے ۔
وہ ہمیشہ آگے بڑھتے رہے اور کبھی پیچھے نہیں ہٹے انہوں نے اس قوم کے خلاف حجت قائم کر دی۔
جس نے اپنے ہی لوگوں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا تھا ۔
#ملنگ_قبیلہ
@irxx7h جس کا بھروسہ اللہ تعالیٰ پر ہو گیا اس کی دنیا بھی سنوار جائے گی اور آخرت بھی---
اور
جس کا بھروسہ دنیاؤی بھگوانوں پر ہو جائے تو اس آخرت تو برباد ہوتی ہی ہے لیکن ایک نہ ایک اس کی دنیا بھی برباد ہو ہی جاتی ہے اور وہ نشان عبرت بنتا ہی ہے
جیسے(غلام محمد، یحییٰ ، مشرف)
#ملنگ_قبیلہ
مشکلات اتی ہیں اور جو مشکلات میں بکھڑتے ہیں وہ پھر سنبھلتے نہیں
خود کو مضبوط بنائیے، اللہ کریمﷻ و حبیب مصطفی خاتم النبیینﷺ پر بھروسہ رکھیے
میرا ربﷻ بڑا کارساز ہے
حضرت موسی،حضرت اسماعیل،حضرت یوسف علیہ السلام کا اللہﷻ ہی ہمارا اللہﷻ ہے وہ بہتر حفاظت فرمانےوالا ہے
#ملنگ_قبیلہ