40 لاکھ مرید 50 لاکھ مرید اتنے ملکوں میں کام ہورہا ہے ناموسِ رسالت ﷺ کا کام کس نے کرنا ہے
اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں
ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منیٰ
لولاک والے صاحبی سب تیرے در کی ہے
اور مولا علی نے واری تیری نید پر نماز
یہاں مدرسے اور خانقاہیں بچائیں گئیں
#ملنگ_قبیلہ
حل صرف جماعت اسلامی
جماعت اسلامی والے شارٹ کٹ راستے سے واپس کراچی کی طرف روانہ ہو گئے، اسلام آباد مارچ کے لیے نکلے تھے، شاباش نعیم الرحمن صاحب
14 اگست کو پٹرول 322 اور اج 392 ہے
اپ کی مہربانی پٹرول سستا ہو گیا
@NaeemRehmanEngr#ملنگ_قبیلہ
ایک اور گستاخ کو فرار کروانے کی تیاری ہورہی ہے
ادھر پیر مولوی صاحب کیوں نہیں بولتے گستاخ رسول ملک سے فرار ہوگیا باقیوں کو فرار کروانے کے راستے ہموار ہو رہے ہیں یہاں پیر مولوی صاحب کیوں نہیں بولتے کیا غیرت صرف رضوی برادران میں ہے ؟
#ملنگ_قبیلہ
پہلے اس کی بھتیجی نے انڈیا کو کلین چٹ دی اور اب یہ پالشیا پوری دنیا کو کلین چٹ دے کر پاکستان کو دہشتگرد بنا رہا ہے
یہ ہیں جناب پاکستان کے غیر محب وطنوں کی نظر میں محب وطن--
جس تھالی میں کھانا اسی میں شیدھ کرنا انکا شیوا ہے
#ملنگ_قبیلہ
@irxx7h جس کا بھروسہ اللہ تعالیٰ پر ہو گیا اس کی دنیا بھی سنوار جائے گی اور آخرت بھی---
اور
جس کا بھروسہ دنیاؤی بھگوانوں پر ہو جائے تو اس آخرت تو برباد ہوتی ہی ہے لیکن ایک نہ ایک اس کی دنیا بھی برباد ہو ہی جاتی ہے اور وہ نشان عبرت بنتا ہی ہے
جیسے(غلام محمد، یحییٰ ، مشرف)
#ملنگ_قبیلہ
مشکلات اتی ہیں اور جو مشکلات میں بکھڑتے ہیں وہ پھر سنبھلتے نہیں
خود کو مضبوط بنائیے، اللہ کریمﷻ و حبیب مصطفی خاتم النبیینﷺ پر بھروسہ رکھیے
میرا ربﷻ بڑا کارساز ہے
حضرت موسی،حضرت اسماعیل،حضرت یوسف علیہ السلام کا اللہﷻ ہی ہمارا اللہﷻ ہے وہ بہتر حفاظت فرمانےوالا ہے
#ملنگ_قبیلہ