ایک اور گستاخ کو فرار کروانے کی تیاری ہورہی ہے
ادھر پیر مولوی صاحب کیوں نہیں بولتے گستاخ رسول ملک سے فرار ہوگیا باقیوں کو فرار کروانے کے راستے ہموار ہو رہے ہیں یہاں پیر مولوی صاحب کیوں نہیں بولتے کیا غیرت صرف رضوی برادران میں ہے ؟
#ملنگ_قبیلہ
✨ خصوصی شرکت:
اس پروقار محفلِ ذکر و فکرمیں نامور حفاظِ کرام، عقیدت مند نعت خواں حضرات اور جید علماء کرام خصوصی طور پر رونقِ افروز ہوں گے۔
آپ تمام احباب سے شرکت کی پُرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔💫
غوثِ اعظم اِمامُ التُقٰے وَالنّقٰے
جلوۂِ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام💙
اے سعد رضوی ہماری قسمت
کہ رہنما ہمارا تو ہے🎂🎉
یہ دن خوشیوں کا تھا، مگر جبری حراست نے اسے صبر اور آزمائش کا استعارہ بنا دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بحفاظت جلد ہمارے درمیان واپس لائے۔
آمین۔🤲🏻
جبری گمشدگی نامنظور نامنظور
Release Saad Hussain Rizv