جنگ میں سالار قید ہو جائے تو باقی جرنیلوں کا کام خودکو قید کروانانہیں بلکہ باہر رہ کر مقابلہ کرنااور فوج کوسنبھالناہوتاہےسب کےسب جیل چلےجائیں تو پیچھےکارکنوں کی عدالتوں میں ضمانتیں کون کروائےگا؟
نوٹ‼️جذبات سے دکانیں چل سکتی ہیں سیاسی تحریکیں عقل اور حکمتِ عملی سے چلتی ہیں
رکنِ شوری، امیر کے پی کے، قائدِ محترم جرنیلِ اہلسنّت قبلہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کے اہلخانہ اور بچوں کو 24 گھنٹے حبسِ بے جاں میں رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
کرین پارٹی خیبرپختونخواہ ضلع دیر
یہ ہی سوال جب میں نے کیا تھا تو کچھ تحریکی بھائیوں نے مجھ پر تنقید کی تھی کہ آپ چاہتی ہیں کہ مفتی وزیر خان کی طرح سیفی صاحب بھی گرفتار ہو جائیں تو انہیں آج بھی اور کل بھی میرا یہ ہی جواب ہے باباجی علیہ الرحمہ نے ہمیں بزدلی کا درس دیا ہی نہیں بلکہ ظالم کی
👇🏻
#295C_RedZone
آئین اور قانون
انا لله وانا اليه راجعون
یہ منظر د-ہشت گردوں کے حملے کے نہیں ہیں
یہ تب کے مناظر ہیں جب پشاور میں نقاب پوش نامعلوم مسلح افراد نے خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر فضل شکور خان کو اغوا کیا
جیل سے رہائی کے بعد مفتی وزیر احمد رضوی صاحب کا دبنگ انداز میں بیان
ان شاء اللہ! ہم کبھی بھی ظالموں کے آگے نہیں جھکیں گے، حق اور اصول کی جدوجہد جاری رہے گی