اسلاف کے ہاں مسلمان کی حاجت پوری کرنے کی فضیلت
امام حسن بصری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ ایک مسلمان کی حاجت و ضرورت پوری کرنا مجھے ایک ہزار رکعات پڑھنے سے زیادہ محبوب ہے
[قضاء الحوائج لابن أبي الدنيا، صفحة ٤٨]
ابو نہیک کہتے ہیں:
میں نے حضرت عمرو بن اخطب کو 93 سال کی عمر میں دیکھا تو آپ کے سر اور داڑھی کے بالوں میں ایک بھی سفید بال نہ تھا۔
( مسند احمد : 22883 )
حضرت عمرو بن اخطب رضی اللہ عنه فرماتے ہیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پانی طلب فرمایا ، میں پانی لایا تو اس میں ایک بال تھا میں نے وہ بال ہٹایا پھر آپ کو پانی پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ دعا دی:
اے اللہ! اسے خوبصورت بنا دے۔
++
اس خاموشی کے پیچھے کونسی مفاہمت ہے؟کون سی خفیہ کہانی ہے؟ کہاں ہے ہمارا بھائی؟گرفتار ہے یا اغوا؟کارکنوں کو یہ تک معلوم نہیں کہ بے یار و مددگار کارواں جا کہاں رہا ہے، گول مول باتوں سے نہیں بلکہ دوٹوک جواب سے غرض ہے ہمارا بھائی کہاں ہے؟
کیا تحریک میں شمولیت کے لیے یہ شرط ہے کہ باپ اور بھائی بھی تحریکی ہوں؟ اور کیا آپ کو یہ بات معلوم نہیں کہ بھائی نے سیکرٹ بٹالین کا لقب یہ کہتے ہوئے دیا تھا کہ ہماری سب سےمضبوط سائیڈ عورتوں والی ہے، آپ نے آئی ڈی کا نام تو رکھ لیا بٹالین، مگر لگتا ہے آپ کو یہ بنیادی بات معلوم نہیں
رکنِ شوریٰ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب کے تین سالہ اور 14 سالہ بیٹوں اور 8 سالہ بیٹی کو ان کی والدہ سمیت اپنے ننھیال سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر 24 گھنٹے معصوم بچوں اور خواتین کو حبسِ بے جا میں رکھنا، اور کھانے پینے اور آرام جیسی بنیادی ضروریات سے محروم رکھنا،+
اس خاموشی کے پیچھے کونسی مفاہمت ہے؟کون سی خفیہ کہانی ہے؟ کہاں ہے ہمارا بھائی؟گرفتار ہے یا اغوا؟کارکنوں کو یہ تک معلوم نہیں کہ بے یار و مددگار کارواں جا کہاں رہا ہے، گول مول باتوں سے نہیں بلکہ دوٹوک جواب سے غرض ہے ہمارا بھائی کہاں ہے؟