نامحرموں سے بات کرنے کی نوبت آئے تو انتہائی سختی اور روکھا پن برتا جائے، تاکہ تمہارے لہجے سے ان کے دل میں کسی قسم کا وسوسہ یا طمع پیدا نہ ہو۔ نامحرم، نامحرم ہی رہتا ہے،وہ نہ تمہارا بھائی ہے اور نہ ہی کوئی خیر خواہ، بلکہ وہ آستین کا وہ سانپ ہے جو تمہاری دنیا و آخرت برباد کردے گا
باعمل عالمہ، شفیق معلمہ اور میری عزیز بہن آبرو راجپوت کو سالگرہ مبارک ہو۔ دعا ہے کہ ربِّ کائنات اس سال آپ کے قلب و نظر کو مدینہ منورہ کے مسافروں میں شامل فرما دے اور آپ کی تمام نیک دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین
@preci0us02
علیہ وسلم کی ولادت پر خوش ہوتا ہے اور بقدر طاقت نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں خرچ کرتا ہے بخدا الله رب العزت کی جانب سے ایسے شخص کی یہی جزا ہے کہ خداوند قدوس اسے اپنے فضل عام سے جنت نعیم میں داخل فرمائے۔
(فتاویٰ میلاد از علامہ فضل رسول بدایونی،ص37)
حضرت علامہ جزری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جب ابو لہب جیسے کافر جس کی مذمت میں قرآن مجید کی سورت نازل ہوئی کو حضور اقدس ﷺ کی ولادت کی رات میں خوش ہونے کے باعث جہنم میں اس کے عذاب کی تخفیف کرکے بدلہ دیا جائے تو حضور اکرم ﷺ کے اس موحد و مسلم امتی کا کیا عالم ہوگا جو آپ صلی ﷲ
+