@MIshaqDar50 قرآن کریم کی آیت کا ترجمہ اپنی مرضی سے نہ کریں
"فھو حسبہ" کا مطلب ہے "پس وہ اسے کافی ہے"
"ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے" کہاں سے لے آئے؟
ٹانگیں قبر میں اور حرکتیں دیکھو
کلامِ الہی میں بھی اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتے
@GFaizi_ مرے چارہ گر تجھے کیا خبر، جو عذاب ہجر و وصال ہے
یہ دریدہ تن یہ دریدہ من تری چاہتوں کا کمال ہے
وہ جو چشم تر میں ٹھہر گیا وہ ستارہ جانے کدھر گیا
نہ نشاط غم کا ہجوم اب نہ ہی سبز یاد کی ڈال ہے
@socialicllc سارا کچھ ہم ہی کرکے دے دیں گے تو یہ خود کب کچھ کرنے کے عادی بنیں گے
کھوجنے دیں جناب کو یا کچھ سیکھ جائیں گے یا آئندہ فتوی بازی سے باز آجائیں گے
@DrSalahudDin12 کسی چیز کی حرمت ثابت کرنے کے لیے دلیلِ قطعی کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی ایسی جو قطعی الثبوت بھی ہو اور قطعی الدلالة بھی
ہے کوئی ایسی دلیل آپ کے پاس اس چیز کے بارے میں تو پیش کیجئے
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
ویلڈن حامد میر صاحب