باوجود اسکے آسمان ہم سے بہت دور ہے مگر ہزارہا فیض وہاں سے آرہے ہیں ایسے ہی اگرچہ مدینہ منورہ دور ہے مگر سارے فیض (برکات و تجلیات) وہاں سے آرہے ہیں ،لاکھوں کوس سے سورج گندی زمین کو پاک کردیتا ہے، ایسے ہی مدینہ کا سورج ہمارے گندے دلوں کو پاک فرماتا ہے
@main_chup عورت کو بچے پیدا کرنے کی فیکٹری قرار دینا دراصل مغربی فکری یلغار کا وہ پروپیگنڈا ہے جو خاندانی نظام اور مادری عظمت کو مجروح کرنے کے لیے چلایا جا رہا ہے۔ اسلام اور دینی روایت نے عورت کو جو مقام، تحفظ اور حقوق دیے ہیں، وہ دنیا کے کسی بھی فیمینسٹ نظام میں ناپید ہیں۔