> *کتابیں اگر اچھی ہوں تو نہ وقت ضائع ہوتا ہے اور نہ ہی انسان لوگوں کی چاہت میں اپنا وجود کھپاتا ہے؛*
*کتابیں بہترین دوست ہوتی ہیں مگر اسے سمجھنے کے لیے انسان میں عقل کا ہونا ضروری ہے۔۔۔۔*
#تہی_دامن_آرزو
ہمارے پاکستان میں آندھی آتے ہی "بجلی" کسی انتہائی محفوظ مقام پر منتقل کردی جاتی ہے
تاکہ قوم کا قیمتی سرمایہ محفوظ رہے،اسے کوئی نقصان نہ پہنچے😊
#تہی_دامن_آرزو
اور جب تمہارے رب نے اعلان فرمایا کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا، اور اگر تم نے ناشکری کی تو یقیناً میرا عذاب سخت ہے۔ (سورۃ ابراہیم)
#تہی_دامن_آرزو
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو
> *ہم جیسے لوگوں کو اگر مایوس کیا جائے تو؛*
*ہم انتقام نہیں لیتے اپنا ٹوٹا ہوا دل سمیٹتے ہیں، چلے جاتے ہیں لیکن دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔!*
#تہی_دامن_آرزو
> *ہم جیسے لوگوں کو اگر مایوس کیا جائے تو؛*
*ہم انتقام نہیں لیتے اپنا ٹوٹا ہوا دل سمیٹتے ہیں، چلے جاتے ہیں لیکن دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔!*
#تہی_دامن_آرزو
روٹی کھانےسے زیادہ وقت
روٹی پکانے میں لگتا ہے
اور روٹی پکانےسے زیادہ وقت
روٹی کمانے میں لگتا ہے
اور روٹی کمانےسے بھی زیادہ وقت
روٹی اگانےمیں لگتا ہے
اس لیے ہر نوالہ
شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں
اور روٹی پکانے والے
کمانے والے
اور اگانے والے
سب کا احترام کیا کریں
#تہی_دامنِ_آرزو
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے، زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر *مٹتے* کبھی نہیں، یہی تو زندگی کی اصل کہانی ہے کہ انسان مسکراہٹ اوڑھ کر بھی اندر سے ٹوٹا ہی رہتا ہے.........!❤️🩹
#تہی_دامنِ_آرزو
اس کو دیکھا تو.
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.
میں نے اُس شخص.
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ.
محبّت میں خیانت نہ کرے.
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.🥰
#تہی_دامنِ_آرزو
`میں نے دھیمی سی آواز میں کہا:)`♥
> *میرا کوئی دوست نہیں!🥺*
`اللّٰہ نے قرآن میں جواب دیا:)` 🌸
*"و کفی باللہ ولیا"*
> *اور اللّٰہ کا دوست ہونا کافی ہے:)🫂🥹*.
*💫 اچھی اور پیاری باتیں⚡*
#تہی_دامنِ_آرزو