*💔🥀 کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے،*
*مگر عمر بھر یاد رہتے ہیں...! 😔🖤*
خاموشی سے دل توڑ جاتے ہیں،
اور پھر کبھی خبر بھی نہیں لیتے... 🥺💔
*🥀 اگر آپ نے بھی کسی کو یاد کیا ہے تو ری ایکٹ کریں:*
😔💔🥺🖤🥀😭❤️🩹✨
#تہی_دامنِ_آرزو
بیروزگاری مسلسل بڑھ رہی ہو، تیل کی قیمتیں چڑھ رہی ہوں، نہ سرمایہ کاری آ رہی ہو، نہ کوئی نئی منصوبہ بندی سامنے آ رہی ہو تو ہوائیں رخ بدلنے لگتی ہیں، حکومتی چراغوں میں روشنی نہیں رہتی، بے جان لاشوں کو اٹھا کر کون زیادہ دور تک چل سکتا ہے؟
سہیل وڑائچ
السلام علیکم
اپنی بخشش کیلئے *الله* کے سامنے آنسو بہایئے اور مسکراہٹ *الله* کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے . یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے.
*الله کریم* ھم سب کو سکون و راحت عطا فرما. آمین
*صبح بخیر*
#داستان_دل
دنیا کے بڑے سے بڑے مسئلوں کے باوجود
مسکرانا، خوش رہنا،
دوسروں میں خوشیاں بانٹنا
اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرنا
یہ صرف خوش مزاجی نہیں
بلکہ “الحمدللہ” کی عملی تفسیر ہے✨
کبھی کبھی یہ دکھاوا کرنا ضروری ہوتا ہے، کہ ہماری کشتی میں چھید ہے تاکہ وہ تمام لوگ چھلانگ لگا دیں جو ہمارے ساتھ چلنے کی حقدار نہیں ہوتے،
السلام علیکم صبح بخیر
#تہی_دامنِ_آرزو@7w__MN
*🥀 محرم کا چاند نظر آ گیا... 🥀*
"کچھ مہینے خوشیاں لاتے ہیں، اور کچھ دل کو صبر کا سبق دے جاتے ہیں..." 🌙😔
*🤲 یا اللہ! ہمیں حق پر چلنے اور ہر آزمائش میں صبر کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔*
#داستان_دل
@SaraNiazii1#قومی_زبان
سینے میں ہجرِ یار کے گھاؤ کے باوجود
جینا تو ہے ناں ذہنی دباؤ کے باوجود…!
اک شام لوٹ آیا پرندہ شجر کے پاس
آوارگی سے خوب لگاؤ کے باوجود…!
دنیا میں اُس سے بڑھ کے کوئی بھی نہیں عزیز
اوروں کی سمت اُس کے جھکاؤ کے باوجود
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
اس کو دیکھا تو.
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.
میں نے اُس شخص.
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ.
محبّت میں خیانت نہ کرے.
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.🥰
#تہی_دامنِ_آرزو
اس کو دیکھا تو.
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.
میں نے اُس شخص.
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ.
محبّت میں خیانت نہ کرے.
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.🥰
#تہی_دامنِ_آرزو
` *زِندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہـے♥🍃*
> *بس کہیں صَبـر کی اور کہیں شُکـر کی آزمائش ہے:)🌸*
#تہی_دامنِ_آرزو