*اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں:*
*"اور جو شخص اللّٰہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔" 🤲✨*
*مشکل وقت میں پریشان ہونے کے بجائے اللّٰہ پر یقین رکھیں، کیونکہ اس کی مدد ہر چیز سے بڑی ہے۔ 💚*
السلام علیکم
#تہی_دامن_آرزو
*اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#تہی_دامن_آرزو
> *ہم جیسے لوگوں کو اگر مایوس کیا جائے تو؛*
*ہم انتقام نہیں لیتے اپنا ٹوٹا ہوا دل سمیٹتے ہیں، چلے جاتے ہیں لیکن دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔!*
#تہی_دامن_آرزو
اپنے دل میں یہ یقین پختہ کر لو کہ جو نہیں ملا، وہی تمہارے لیے بہتر تھا۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کے ہر غم کو مٹا دے گا اور ہر تکلیف پر خوشیوں کی مرہم لگا دے گا۔ کیونکہ جب اللہ بہتر نہیں دیتا تو بہترین دیتا ہے، جو ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ ❤️
#تہی_دامن_آرزو
کام کرتی ہوں تو تھک جاتی ہوں۔😌😒
نہ کروں تو guilty feel کرتی ہوں۔۔۔👀☹
کروں تو بیمار feel کرنے لگتی ہوں🍁 😓
موبائل use کروں تو time waste لگنے لگتا ہے۔۔🤗
نہ کروں تو bore ہونے لگتی ہوں 💨🙄
سمجھ نہیں آرہا کروں تو کیا کروں؟😫
#تہی_دامنِ_آرزو
کام کرتی ہوں تو تھک جاتی ہوں۔😌😒
نہ کروں تو guilty feel کرتی ہوں۔۔۔👀☹
کروں تو بیمار feel کرنے لگتی ہوں🍁 😓
موبائل use کروں تو time waste لگنے لگتا ہے۔۔🤗
نہ کروں تو bore ہونے لگتی ہوں 💨🙄
سمجھ نہیں آرہا کروں تو کیا کروں؟😫
#تہی_دامنِ_آرزو
اس کو دیکھا تو.
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.
میں نے اُس شخص.
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ.
محبّت میں خیانت نہ کرے.
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.🥰
#تہی_دامنِ_آرزو
*اللّٰــہ کی محبت کتنی خاص ہے کہ:)🌸♥️* *اگر انسان اُس کے سامنے صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ نا بھی بولے تب بھی وہ ربّ کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے ربّ نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے نا اُمید مت ہو میں ہوں نا.
#تہی_دامنِ_آرزو
> *جب تم دُنیا کے ہاتھوں ٹوٹ جاتے ہو، جب تم ساری محبتیں ہار جاتے ہو🌷*
*جب تمہیں لگتا ہے کہ اب جینے کی کوئی وجہ نہیں رہی تب ہی تو وہ تمہیں اپنی محبت کا پتہ دیتا ہے اور جینے کی ایک نئی وجہ سے نواز دیتا ہے...*
السلام علیکم
#تہی_دامنِ_آرزو
`میں نے دھیمی سی آواز میں کہا:)`♥
> *میرا کوئی دوست نہیں!🥺*
`اللّٰہ نے قرآن میں جواب دیا:)` 🌸
*"و کفی باللہ ولیا"*
> *اور اللّٰہ کا دوست ہونا کافی ہے:)🫂🥹*.
*💫 اچھی اور پیاری باتیں⚡*
#تہی_دامنِ_آرزو
کبھی کبھی یہ دکھاوا کرنا ضروری ہوتا ہے، کہ ہماری کشتی میں چھید ہے تاکہ وہ تمام لوگ چھلانگ لگا دیں جو ہمارے ساتھ چلنے کی حقدار نہیں ہوتے،
السلام علیکم صبح بخیر
#تہی_دامنِ_آرزو@7w__MN
*"قُل للحَزانى دروبُ الله واسعةٌ*
*لا حزنَ يبقىٰ ولا آلامَ تتصلّ!"*
"غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ اللہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے."
#تہی_دامنِ_آرزو
جو آپ کے99 اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی 1 غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں اور جو آپ کی 99 غلطیوں کو بھول کر آپ کے 1 اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے *الرحمان*" کہتے ہیں🕋
#تہی_دامنِ_آرزو