مريدي لا تخف الله ربي
تمام عاشقانِ حضور سیدی غوث پاک کو بڑی گیارہوی شریف کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام دُعائیں قبول فرمائے اور زندگی میں سکون، برکت اور عافیت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲🏻
آپ بھی یہ ڈی پی Dp لگا لیں۔💙
#NewProfilePic
پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو
کاش سرکار ﷺ اک بار مجھ سے کہیں، اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے😭
نگاہِ کرم یَارسُول اَللّٰہ ﷺ🫀🥹
کچھ ویڈیوز صرف دیکھی نہیں جاتیں دل پر اتر جاتی ہیں💔🥹
واللہ اس ننھے عاشق کی مدینے کے لیے تڑپ دیکھ کر دل بےقرار ہو گیا🥹😭
اتنی سی عمر میں ایسی محبت ایسا یقین اللہ اکبر 🥹❤️🩹
مدینے کی طلب بھی انمول نعمت ہے جس دل میں جاگ جائے اسے پھر دنیا کی کوئی چیز قرار نہیں دیتی😭💔
🔺تُم اس عظیم تحریک و مشن کی امین ہو تمہارا کردار ہی تحریک کا وقار ہے۔
خدارا اپنے قائد کے الفاظ کو سمجھو آپس کے اختلافات اور کردار کشی چھوڑ کر صبر کا دامن تھامو اور قائد کے اس فرمان کی لاج رکھو۔
یاد رکھو، ہمارا اتحاد ہی ظالموں کی موت ہے !🤝
✨ خصوصی شرکت:
اس پروقار محفلِ ذکر و فکرمیں نامور حفاظِ کرام، عقیدت مند نعت خواں حضرات اور جید علماء کرام خصوصی طور پر رونقِ افروز ہوں گے۔
آپ تمام احباب سے شرکت کی پُرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔💫
غوثِ اعظم اِمامُ التُقٰے وَالنّقٰے
جلوۂِ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام💙