ایک ایسا ملک جہاں عدالتیں بکاؤ ہوں، آئین صرف ردی کا ٹکڑا ہو، اور عسکری طاقت کا استعمال گستاخان رسول کو محفوظ ٹھکانے پہ پہنچانے کے لیے کیا جاتا ہو وہاں خاموش رہنا جرم ہے یاد رکھو کہ
"کوئی حجت نا پیش کیجیے فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشق رسول میں"
`شبِ فرقت ڈھلے بھر آۓ ارماں یا رسول اللہﷺ`🥹🥀
_*کرو تمﷺ آستاں کا اپنے مہماں یا رسول اللہﷺ😭🤌🏻
بلا لو اب تو قدموں میں میری جاں یا رسول اللہﷺ 🫂🤍
تنم فرسودہ جاں پاڑا ز ہجراں یا رسول اللہﷺ*💔😔
`دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہﷺ`😭🌹
کیا لگتا ہے آپ قائدین کے خلاف زبان درازی کریں اور آپ کو کوئی روکنے والا بھی نہ ہو؟ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ ہمارے ہوتے ہوئے ہم کسی کو بھی اپنے قائدین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
اس اکاونٹ سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے تو ہم آپ کی تکلیف میں اضافہ کرنے آئے ہیں
"AQA ﷺ mujhe madine mein Ghar ata karein ge ham wahein rahein ge "
The line is literally crying 😭
مَدینہ چھوڑ کے وِیرانہ ہندؔ کا چھایا 💔
یہ کیسا ہائے حواسوں نے اِختلال کیا 😢
سایۂ دیوارِ جاناں ﷺ میں ہو بستر خاک پر 🌹
آرزوئے تاج و تخت خسروَی اچھی نہیں 🤍✨
ڈاکٹر شفیق امینی صاحب کے بےگناہ اہلِ خانہ کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر 24 گھنٹےحبس بے جا میں رکھنا فسطائیت اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے"بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے" اپنے انتقام کی آگ میں معصوم بچوں کو بھی نا چھوڑا تم لوگ کیا سمجھتے ہو یہ کر کے انہیں جھکا لو گے۔۔۔
@9xt1p ڈوب کہ مر جاؤ اس قدر گھٹیا سوچ استغفرُللہ شرم آنی چاہیے اپنے ہی تحریک کے قائدین پہ کیچر اچھالنے سے پہلے ارے بکواس کرنے سے پہلے اتنا ہی لحاظ کیا ہوتا کہ وہ سید ہیں آل رسول ہیں
*Same Same But Different*
مکافات عمل اسی کو کہتے ہیں
آج کے وقت کے فرعون بھی یاد رکھیں
تمہارا وقت بھی آنے کو ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ بہت ہی جلد
پھر عورت کارڈ
مُجھے کیوں نکالا
پلیٹ لیٹس
یہ سب نہیں چلے گا