کیا لگتا ہے آپ قائدین کے خلاف زبان درازی کریں اور آپ کو کوئی روکنے والا بھی نہ ہو؟ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ ہمارے ہوتے ہوئے ہم کسی کو بھی اپنے قائدین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
اس اکاونٹ سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے تو ہم آپ کی تکلیف میں اضافہ کرنے آئے ہیں
جو کارکنان مرکزی شوری پر سوال اٹھا رہے ہیں ان کی کردار کشی کر رہے کاش وہ سوچ لیتے کیا کیا نہیں کہا ہو گا اسٹیبلشمنٹ نے سننا ہے نا اپ کو کیوں نہیں احتجاج کرتے سعد و انس بھائی کے لئے سنیں اج
ایکس پر واپسی انا نہیں تھا سعد بھائی 🥹کی گمشدگی پر دل کو بڑی مشکل سے سمج 3 ماہ بعد آنا پڑا سسپینڈ اکاؤنٹ سے کارکنان کی آپس میں لڑائی شورا کی کردار کشی کرتے دیکھ کر آنا پڑا سوال کرے اپ کا حق مگر سوچے کوئی تو وجہ ہونی وہ چپ ہیں اور جواہر والا بندہ دیکھ رہا وہ ہم نہیں فرمان بابا جی
نائب امیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب پر ( قاضی کے سر کی قیمت لگانے پر)انگلیاں اٹھانے والی ہی آج مرکزی شوریٰ پر انگلیاں اٹھا رہی+رہے ہیں جنہوں نے بابا جان کے درینہ دوست کا احترام نہ کیا اُن سے اور کیا ہی توقع کی جا سکتی۔۔۔۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے تمہاری منافقت کے قصے