21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت🧡
ہماری قسمت کہ رہنما جو ہمارا تو ہے امیر صاحب مس یو جانم 💓
ولادت مبارک جانم سلطانم قربانم عزیزم جانشین امیر المجاھدین ، لیڈر ، قائد ، بھائی جان ❤️
تمام احباب اس پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور بزرگان دین کی نگاہ خاص حاصل کیجیے۔
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہانوں میں ہے سہارا غوث اعظم کا 💙🤍
صاحبانِ مَحبت
اس پیغام کوضرورشئیر کریں
بڑی گیارہویں شریف |ختمِ قادریہ شریف
سرکارغوثِ اعظم دستگیر، پیرانِ پیرمحبوب سبحانی
حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
بروز جمعرات ، 24ستمبر
وقت: شام6بجے تا رات دیر تک
🎤میزبانان
• تُراب ابن علی
• رانا شعیب
• عبدالمقیت
ہمارے لیے یہ مقامِ فخر اور سرمایۂ افتخار ہے کہ ہمیں ایک ایسی مدبر اور جرأت مند قیادت میسر آئی ہے جس نے ہر کٹھن موڑ پر اصولوں پر سودے بازی کرنے کے بجائے استقامت کا وہ روشن باب لکھا جو آنے والی نسلوں کے لیے مینارِ نور بن چکا ہے۔
🇵🇸سفیرِ فلسطین حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
الہی! پیارے قائد کو، سلامت ہر کھڑی رکھنا
خزاں کی دھوپ سے، محفوظ زندگی رکھنا
21 ستمبر یومِ ولادت
جانم سلطانم جانشینِ امیرالمجاہدین علامہ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
عقوبت خانے میں دنیا سے دور قیدہے مگر اس اسیرِ حق کے ماتھے پر ایک شکن تک نہیں آتی آج ان کا یومِ پیدائش ہے ظالم اسے جبری حراست میں رکھ کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے عُقاب کی اڑان روک دی مگر ظالم نہیں جانتے کہ وہ لاکھوں دلوں میں دھڑک رہا ہے سالگرہ مبارک ہو میرے قائد سعد حسین رضوی👑 9/9
عمومی طور پر سالگرہ کا نام سنتے ہی ذہن میں روشنیاں اور جشن کا منظر ابھرتا ہے لیکن تاریخ میں کچھ سالگرہ ایسی ہوتی ہیں جو نامعلوم اندھیری کوٹھڑیوں کے سناٹے میں منائی جاتی ہیں جہاں وقت بھی سہم کر گزرتا ہے کیونکہ ظالموں نے اس عظیم شخص کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا ہے 🧵 1/9
مگر داستان کا اصل کلائمکس ابھی باقی ہے یہ کوئی عام خون نہیں یہ تو حیدرِ کرار کی اولاد غازی عباس کا خون ہے اس خون میں امام علی اکبر کی شجاعت کا عکس نظر آتا ہے یہ شیر بابا جان خادم حسین رضوی کا لختِ جگر ہے جو آج لاکھوں کے دلوں کا امیر ہے ظلم کی آندھیاں چلتی ہیں وہ نامعلوم 🧵8/9