*سدا گیارویں ہم مناتے رہیں گے*
ان شاءاللہ👇
بڑی گیارہویں شریف |ختمِ قادریہ شریف
سرکارغوثِ اعظم دستگیر، پیرانِ پیرمحبوب سبحانی
حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
بروز جمعرات :24 ستمبر
وقت:شام 6بجے تا رات دیر تک
تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں!!💫
تمام احباب اس پروگرام میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور بزرگان دین کی نگاہ خاص حاصل کیجیے۔
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہانوں میں ہے سہارا غوث اعظم کا 💙🤍
ہمارے لیے یہ مقامِ فخر اور سرمایۂ افتخار ہے کہ ہمیں ایک ایسی مدبر اور جرأت مند قیادت میسر آئی ہے جس نے ہر کٹھن موڑ پر اصولوں پر سودے بازی کرنے کے بجائے استقامت کا وہ روشن باب لکھا جو آنے والی نسلوں کے لیے مینارِ نور بن چکا ہے۔
🇵🇸سفیرِ فلسطین حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
حضورﷺ نے فرمایا
مومن کا ہتھیار "دعا" ہے
یا اللہ ہم نے میدان لگا دیا تھا ۔۔۔ اس کے بعد جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا💔
جبری گمشدگی نامنظور نامنظور
Release Saad Hussain Rizvi
*محترمہ علیمہ خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں — ترجمان تحریک لبیک پاکستان*
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا قابلِ مذمت اور انتہائی شرمناک طرزِ عمل ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
تحریک لبیک نے ہمیشہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے خلاف دوٹوک مؤقف اپنایا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
حافظ سعد حسین رضوی نے 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی خواتین ورکرز کیلئے سب سے بھرپور آواز بلند کی۔ ترجمان ٹی ایل پی
موجودہ حکومت نے خواتین کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کا ایک افسوسناک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
ن لیگ کی حکومت میں جمہوری اقدار اور بنیادی انسانی حقوق کا جنازہ نکل چکا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
محض سیاسی اختلاف کو بنیاد پر خواتین کی گرفتاری اور انہیں ہراساں کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ محترمہ علیمہ خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ ترجمان ٹی ایل پی
*جاری کردہ:*
*شعبہ نشر و اشاعت*
*تحریک لبیک پاکستان*