کچھ ویڈیوز صرف دیکھی نہیں جاتیں دل پر اتر جاتی ہیں💔🥹
واللہ اس ننھے عاشق کی مدینے کے لیے تڑپ دیکھ کر دل بےقرار ہو گیا🥹😭
اتنی سی عمر میں ایسی محبت ایسا یقین اللہ اکبر 🥹❤️🩹
مدینے کی طلب بھی انمول نعمت ہے جس دل میں جاگ جائے اسے پھر دنیا کی کوئی چیز قرار نہیں دیتی😭💔

بچوں کو روک کر ایک ماں کو اذیت دے کر اور خاندان کو ذہنی کرب میں مبتلا کر کے اگر سمجھتے ہو کہ آواز دب جائے گی تو یاد رکھو یہ خام خیالی ہے…!!!
یہ بچے خوف کی علامت نہیں اس ظلم کے گواہ ہیں🔥
یاد رکھو جس فکر کو دلیل سے نہ جھکایا جا سکے اسے ہتھکنڈوں سے بھی نہیں جھکایا جا سکتا ✊💯
واللہ یہ ویڈیو دیکھنے کےبعد دل کی جو کیفیت بنی اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں💔
اللہ اکبر اتنی سی عمر اتنی بڑی محبت اور آقاﷺ کی بارگاہ میں جانےکی ایسی تڑپ دل پگھل جائے😭
یہ فریاد سن کر آنکھیں بھیگ گئیں دل نےبس یہی کہا:
کاش ہمیں بھی ایسی تڑپ نصیب ہو🤲😭 https://t.co/cziAeEkMKB
اختلافِ رائے آپ کا حق ہے مگر یاد رکھیں…!!!
اختلاف کرنا ظرف ہے زبان درازی کرنا اپنی اوقات بتانا ہر بات جو دل میں آئے زبان پر لانا بہادری نہیں کبھی خاموشی بھی بتا دیتی ہے کہ سامنے والا کس مقام کا آدمی ہے
اصولوں سے اختلاف کیجیے شخصیات کی تضحیک کرکے اپنے ظرف کا جنازہ نہ نکالیے🙏🫠
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ 🤲🏻🤍
مفتی وزیر صاحب کی رہائی مبارک ❤️💫
آج ایک دروازہ کھلا ہے ان شاء اللہ وہ دن بھی دور نہیں جب سعد بھائی کی رہائی کی خبر بھی ہماری ٹائم لائن پر ہوگی
ان شاء اللہ عزوجل 🤲🥹 https://t.co/x15Gq0pb1f