10 اکتوبر آزادی چوک میں بیت المقدس سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود پُرامن حسینی قافلے پر رینجرز نے شدید فائرنگ کی۔ نہتے مسلمانوں پر گولیوں کی برسات سے متعدد افراد زخمی و شہید ہوئے، مگر اہلِ عشق کا عزم نہ ٹوٹا، نہ قدم رُکے۔
لہو بہتا رہا، قافلہ آگے بڑھتا رہا۔ 💔
#ملنگ_قبیلہ
بی بی تیری سائنس کیا چیز ہے میرا رب وہ ہے جو لنگڑے مچھر سے نمرود جو خدائی دعویٰ کرتا تھا اسکو مروا سکتا ہے تو پانچ دن کیا دس دن بھی بندہ نہ سوۓ تو وہ طاقت مہیا کر سکتا ہے-
اس نے صرف ہوجا کہنا اور کام ہو جانا ہے
اپنی عقل کو ہاتھ مارو جاہل عورت
#ملنگ_قبیلہ
یہ ہی اگر پنجاب میں ہوتا تو زر خرید سرکاری کتے ابھی تک انکو قبر تک تو بھیج ہی چکے ہوتے--
ظالموں کب تک ایسی ذلالت والی زندگی جیو گے ابھی بھی وقت ہے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور اپنی زندگی آسان کرو
#ملنگ_قبیلہ
ٹارگٹ پورا کرنا نوکربہی جانے کیسے کرنا ہے اب ٹارگٹ کلر کی جگہ چالان کلر بھی گلی محلوں میں گھسنا شروع ہو گئے ہیں اس حساب سے ایک دین ایسا بھی آۓ گا کہ گھر کے اندر کھڑی موٹرسائیکل کا چالان بھی کیا جائے گا
مبارک ہو گونگے پاکستانیوں
#ملنگ_قبیلہ
اگر سندھ کی حالت ٹھیک کرنی ہے تو وہاں سب سے پہلے بھٹو کو مارنا پڑے گا
بے نظیر کو منہ دیکھانے والے اب یہ بتائیں کہ بے نظیر بھٹو کو کیا منہ دیکھاۓ گی کہ اس کے زندہ ہوتے 8 پاس بھی ٹیچر لگتے ہیں وہ بھی صرف قرض لینے کے لیے
#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران کا جبری اغواء مغرب کی ایماء پر کرنیوالو یاد رکھنا اللہﷻ بڑا کارساز ہے
اے رب کریمﷻ تجھے اپنی جلالیت کا واسطہ مغربی ایجنٹوں کو نیست و نابود فرما، أمین
#ملنگ_قبیلہ
جو ڈالر دیکر رضوی برادران کیخلاف کمپین چلاتے تھے، ان پر بہتان باندھتے تھے أج گیارہ مہینے کے بعد وہ ہیرو بنا دیے گۓ
کیا بات ہی جی۔۔۔لچا تے اوچا
#ملنگ_قبیلہ
ورک صاحب 11 مہینے کہنے والی بات ہے ابھی تک کسی نے رضوی برادران کو نا دیکھا نا ملاقات۔۔۔مسجد و مدرسہ بند۔۔۔فیملی کس حال میں اللہ جانے۔۔۔بات کرو تو تکلیف شروع ہو جاتی ہے
گیارہ مہینے صرف جھوٹ ہی پھیلایا گیا فلمیں چلائ گئیں
#ملنگ_قبیلہ
بابا جیؒ کے بیٹوں کے بغض میں اتنے گم ہو گئے،
اپنوں کی صف چھوڑ کر غیروں میں ضم ہو گئے،
اہلِ سنت کی وحدت تھی جس کی پہچان کبھی،
تم نفرتیں بانٹتے بانٹتے خود ہی کم ہو گئے۔
ڈاکٹر صاحب کونسی اہلسنت؟
*اہل سنت کا خون سستا کیوں؟*
18 دن گزر جانے کے باوجود علامہ طلحہ رضا رضوی جلالی شہید کے نامزد مبینہ قاتل گرفتار نہیں ہو سکے
DPO گجرات آج کل کر کے اتنے حساس اور بڑے معاملے کو سرد خانے میں ڈالنا چاہتا ہے