اگر اپکو اچانک خبر ملے کہ پاکستان کا سابقہ وزیراعظم نواز شریف صاحب دل کا دورا پڑنے سے اس دنیائے فانی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہوچکا ہے تو آپکا فرسٹ ری ایکشن کیا ہوگا ؟
یہ ہی اگر پنجاب میں ہوتا تو زر خرید سرکاری کتے ابھی تک انکو قبر تک تو بھیج ہی چکے ہوتے--
ظالموں کب تک ایسی ذلالت والی زندگی جیو گے ابھی بھی وقت ہے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور اپنی زندگی آسان کرو
#ملنگ_قبیلہ
ٹارگٹ پورا کرنا نوکربہی جانے کیسے کرنا ہے اب ٹارگٹ کلر کی جگہ چالان کلر بھی گلی محلوں میں گھسنا شروع ہو گئے ہیں اس حساب سے ایک دین ایسا بھی آۓ گا کہ گھر کے اندر کھڑی موٹرسائیکل کا چالان بھی کیا جائے گا
مبارک ہو گونگے پاکستانیوں
#ملنگ_قبیلہ
اگر سندھ کی حالت ٹھیک کرنی ہے تو وہاں سب سے پہلے بھٹو کو مارنا پڑے گا
بے نظیر کو منہ دیکھانے والے اب یہ بتائیں کہ بے نظیر بھٹو کو کیا منہ دیکھاۓ گی کہ اس کے زندہ ہوتے 8 پاس بھی ٹیچر لگتے ہیں وہ بھی صرف قرض لینے کے لیے
#ملنگ_قبیلہ
رضوی برادران کا جبری اغواء مغرب کی ایماء پر کرنیوالو یاد رکھنا اللہﷻ بڑا کارساز ہے
اے رب کریمﷻ تجھے اپنی جلالیت کا واسطہ مغربی ایجنٹوں کو نیست و نابود فرما، أمین
#ملنگ_قبیلہ
بابا جیؒ کے بیٹوں کے بغض میں اتنے گم ہو گئے،
اپنوں کی صف چھوڑ کر غیروں میں ضم ہو گئے،
اہلِ سنت کی وحدت تھی جس کی پہچان کبھی،
تم نفرتیں بانٹتے بانٹتے خود ہی کم ہو گئے۔
ڈاکٹر صاحب کونسی اہلسنت؟
@Murshadqb5l جی جی ڈاکٹر صاحب اسی کی بات کر رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب کو ہو سکتا یہ معلوم نہ ہو کہ جب بندہ چند ٹکوں کئ خاطر بک جاتا ہے تو پھر بیوپاری کی مرضی وہ جیسے مرضی رکھے--
تلخ حقیقت !
#ملنگ_قبیلہ