اے سعد، سعادتوں کے افتخار! اے ارضِ فلسطین کے دردمند سفیر! اے میرے باوقار بابا جان کے حقیقی جانشین! میرے قائدِ محترم سعد بھائی، آپ کو ولادتِ باسعادت کا مبارک دن بہت مبارک ہو۔ سلطانم🥹
My eyes are desperate to see you Saad Bhai...💔
21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت۔۔
جانشینِ بابا جان علامہ سعد حُسین رضوی حفظہ اللہ
قائدِ محترم کی صحت و سلامتی اور آپ کے حق میں دعائے خیر کے لیے آج رات آٹھ بجے محفل پاک ہوگی...🥹
#RSM_PROMOTION
21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت۔۔
جانشینِ بابا جان علامہ سعد حُسین رضوی حفظہ اللہ
قائدِ محترم کی صحت و سلامتی اور آپ کے حق میں دعائے خیر کے لیے آج ��ات آٹھ بجے محفل پاک ہوگی...🥹
#RSM_PROMOTION
21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت۔۔ ❣️
*جانشینِ بابا جان علامہ سعد حُسین رضوی حفظہ اللہ*🥹
قائدِ محترم کی صحت و سلامتی اور آپ کے حق میں دعائے خیر کے لیے آج رات آٹھ بجے محفل پاک ہوگی۔
#RSM_PROMOTION
Allah ne insaan ko khoobsurat banaya, ❤️
aur uske kirdar ko uski asli pehchan banaya.
Join International Family Flowers Space 🌹
Like, Repost & Connect — let’s support each other globally! 🌍🤝
https://t.co/Qqvky4KwMY
ایک ایسا ملک جہاں عدالتیں بکاؤ ہوں، آئین صرف ردی کا ٹکڑا ہو، اور عسکری طاقت کا استعمال گستاخان رسول کو محفوظ ٹھکانے پہ پہنچانے کے لیے کیا جاتا ہو وہاں خاموش رہنا جرم ہے یاد رکھو کہ
"کوئی حجت نا پیش کیجیے فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشق رسول میں"
21 ستمبر یومِ ولادت باسعادت🧡
ہماری قسمت کہ رہنما جو ہمارا تو ہے امیر صاحب مس یو جانم 💓
ولادت مبارک جانم سلطانم قربانم عزیزم جانشین امیر المجاھدین ، لیڈر ، قائد ، بھائی جان ❤️
اے سعد، سعادتوں کے افتخار! اے ارضِ فلسطین کے دردمند سفیر! اے میرے باوقار بابا جان کے حقیقی جانشین! میرے قائدِ محترم سعد بھائی، آپ کو ولادتِ باسعادت کا مبارک دن بہت مبارک ہو۔ سلطانم🥹
My eyes are desperate to see you Saad Bhai...💔
قائدِ ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی کی یومِ ولادت کے موقع پر آج سب نے یک زباں ہوکر اِس DP کی صورت میں یہ آواز بلند کرنی ہے کہ
جبری گمشدگی نامنظور نامنظور
Release Saad Hussain Rizvi
‼️Upload DP And Share
آفیشل کے بعد نیو اکاؤنٹ بھی وفا نہ کر سکا۔
محض چھ دن تک ہی ساتھ دیا، پھر جفا کر گیا 🥲۔
نیو اور آخری اکاؤنٹ کو فالو کرنے کی زحمت فرمائیں🤌🏻
@j__rfi
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین 🤲🏻
مظلوم کی آواز بننا کیا جرم ہے۔۔۔؟ ملک کی ایک مقبول سیاسی و مذہبی جماعت کے امیر علامہ سعد حسین رضوی کو گیارہ ماہ سے یوں جبر کا نشانہ بنانا کس آئین و قانون کی عکاسی ہے؟ ��نصاف واقعی دفن ہوچکا ہے 🥲
#Release_SHR
تحریک لبیک پاکستان پر بہیمانہ مظالم کے پیچھے پسِ پردہ عزائم بے نقاب
مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی کا بدترین گستاخِ رسول ﷺ کو رہا کرنے کے مکروہ اور مذموم فیصلے پر سخت اور دوٹوک ردِعمل