🚨20 اکتوبر سربراہ #TLP کیس کی تاریخی سماعت
‼️19 اکتوبر 2016 یادگاردھرنا✊🏼
امیر محترم کے دیوانے الحمدللہ ہر دم میدان میں موجود ہیں جس کو کوئی خوش فہمی ہیں ہم یہاں اس کی تمام خوش فہمیاں نکالنے کیلئے میدان میں موجود ہیں۔
ہم بہت جلد آئیں گے🙌
2/2
کیا 6 ججز کی تبدیلی اور جسٹس حیدر کی کیس سے معزرت بھی تحریک لبیک کے کہنے پر کی گئی تھی؟
شاکر بھائی آپ تو برہان معظم صاحب کے ساتھ گفتگو میں بھی یہ بات کر چُکے کہ جبری گمشدگی پر کیس میں 6,7 دن میں زیادہ سے زیادہ مغوی کی بازیابی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
ابھی یہ رنگ دینے کا مطلب؟
پٹیشن میں ہے کہ حافظ سعد رضوی کی جان کو حطرہ ہے پھر جج نے مان لینا تھا کیس لیٹ ہو؟
آخری سماعت پر جسٹس جواد کی طرف سے کیس کو پہلے یکم نومبر تک موخر کیا جس پر وکیل برہان معظم نے وقت کم کرنے پر زور دیا اور جج نے 15 اکتوبر کرتے کہا کہ اب آپ کی وجہ میں نے 15 دن کم کر دیئے ہیں۔
1/2
علامہ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
‼️20-10-26‼️
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں کہ آج اسی فرانس کے عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
#Release_SHR
Release Saad Rizvi
@ArshadAliUmar پچاس دن کی چھٹیوں میں عوام کے پیسے سے عیاشی کرکے واپس آنے والے جج صاحب کو عدالت میں حافظ سعد حسین رضوی جیسے شیر کا کیس سننے کو ملے گا تو وہ غصہ بھی نہ کرے ؟
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے لیے اہم پیغام‼️
⚠️ فیک نیوز سے بچیں!
مرکز سے منسوب کسی بھی غیر مصدقہ یا مبہم خبر کو آگے پھیلانے سے مکمل گریز کریں۔
🔍 کسی بھی اپڈیٹ کی فوری تصدیق کے لیے ان آفیشل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں
📱 +97433516625
📱 +96876319492
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں، کہ آج اُسی فرانس کی عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔