لاہور ہائیکورٹ سے آج اہم پیش رفت متوقع
⚖️ شہزادگانِ بابا جان کیس کی اہم ترین سماعت آج
لاہور | لاہور ہائیکورٹ
اللہ پاک دونوں شہزادوں کو خیر و عافیت سے رکھے اور جلد دشمنوں کی قید سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں جلد ان کو خیر و عافیت سے فتح کیساتھ دیکھنا نصیب فرمائے آمین
تمام محبین کارکنان و ذمہداران یا حی یا قیوم کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں،
ان لوگوں کیخلاف جو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہیں۔