لاہور ہائیکورٹ سے آج اہم پیش رفت متوقع
⚖️ شہزادگانِ بابا جان کیس کی اہم ترین سماعت آج
لاہور | لاہور ہائیکورٹ
اللہ پاک دونوں شہزادوں کو خیر و عافیت سے رکھے اور جلد دشمنوں کی قید سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں جلد ان کو خیر و عافیت سے فتح کیساتھ دیکھنا نصیب فرمائے آمین
@BattalionSHR_7 ایسوں کو جواب دینے کے اور بہت مواقع آئیں گے اللّٰه پاک بس امیر محترم اور عکس امیر المجاہدین کو شاندار رہائی عطا فرمائے ان سے نمٹ ہی لیا جائے گا۔
@BattalionSHR_7 وہ ایک انتشاری بندہ تراب بھائی وغیرہ کوایجنسی کاکہہ رہا ہےتو ورک بھائی کو ٹھگ، اب اسے جواب بھی دینا بنتاہے کیا؟جب واضح ہوگیا کہ وہ چن چن کے مخلص لوگوں کوٹارگٹ کررہاہےتواگنور کرواورمشن پہ فوکس رکھوکیا ٹائم چل رہا ہے یہ تودیکھیں،اس نےسارا دھیان اپنی طرف کروالیا،بھاڑمیں جھونکیں اسے
@BattalionSHR_7 یہاں تحریکی کام سےذیادہ ذاتی لڑائیاں،دھڑے بازیاں چل رہی ہیں،کسی کو کسی سے کیا مسئلہ ہےآخر؟اپنااپنا کام کرویہ دیکھو بندہ تحریک کام کررہا ہےناں تواوکے۔۔فتوے بازی کیوں بھئی؟کیا آپ لوگ یہاں اپنی ذات کےلئے بیٹھے ہو اگر ہاں تو پھر تحریک کانام استعمال کرناچھوڑو،یہ وقت ہےآپسی لڑائیوں کا؟
منافقوں پہ بھاری "انس بھائی"
باقی انتشار پسندوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تنقید کیلئے زبان کے ساتھ عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر مخالفین اور خود کو تحریک کاخیرخواہ کہنے والے دونوں ہی ہمیں ایجنسیوں کا نمائندہ سمجھیں تو دونوں کی سوچ و کاز میں کوئی فرق نہیں۔
دلوں سے بغضِ دین کے زہر کا قلع قمع کرنے اور ہر سو قالَ اللہ و قالَ الرسول ﷺ کی روح پرور صداؤں سے فضاؤں کو معطر کرنے کے لیے عشقِ نبی ﷺ کے جذبے سے شارشار ہو کر آئے گی تحریک لبیک پاکستان، ان شاء اللہ عزوجل✨
#TLP
@295C_Khadmiah21 میں نے سب بکواسات پڑھی تھیں جو ڈیلیٹ کردیا وہ بھی۔۔۔ بس ss لینے کا خیال ہی نہیں آیا خیر ایکسپوز تو ہو ہی گئی۔ اللّٰه پاک باباجان کے گھرانے اور ہماری شوریٰ کی منافقین کی منافقت،حاسدوں کےحسد اور شریروں کے شر سے ہر دم حفاظت فرمائے آمین ثم آمین