🚨پاکستانی عدلیہ اپنا تماشہ بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطیل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل جسٹس جواد ظفر اہم سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں
مگر حکومت کا ناپاک ارادہ صرف شہید کرنے کا ہی تھا سب کو اور وہی کیا حکومت نے مگر اللہ جسے چاہے زندہ رکھے بیشک کوئی نہیں مار سکتا کسی کو جب تک ہمارا رب نہ چاہے۔
اہم عدالتی اپڈیٹ🚨
رضوی برادران کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کی آج جسٹس محمد جواد ظفر صاحب کی عدالت میں سماعت مقرر تھی، تاہم فاضل جج صاحب کی رخصت کے باعث آج سماعت نہ ہو سکی
اس رٹ پٹیشن کی اگلی تاریخِ سماعت 19 اکتوبر 2026 بروز پیر مقرر ہوئی ہے

ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ
یہ سرکار کا در ہے درِ شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ🥀❤️
ملتا ہے کیا مدینے میں اک بار جا کے دیکھ
کرتے ہیں مالا مال وہ دامن بچھا کے دیکھ
یہ سرکار کا در ہے درِ شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ
صبحِ مدینہ🥀❤️
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا تماشہ بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطیل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل جسٹس جواد ظفر اہم سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا تماشہ بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطیل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل جسٹس جواد ظفر اہم سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں
جب یکم مئی 2025 کی کال کو مؤخر کیا گیا تو طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد علی ناصر نے تحریک لب یک پاکستان کےساتھ مذاکرات کیے تھےاور معاہدہ کیا تھا
توسوال یہ ہےکہ 13 اکتوبر 2025 کو مذاکرات کیوں نہیں کیےگئے؟
مریدکے میں ظلم وجبر کیوں کیا گیا؟
ہزاروں مسلمانوں کاخون کیوں بہایا گیا؟