🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
🚨پاکستانی عدلیہ اپنا مذاق بنوانے کیلئے کوشاں
لاہور ہائیکورٹ میں 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو جسٹس جواد ظفر کے چھٹی پر ہونے کو وجہ سے ملتوی کردی گئی
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر اہم ،سنگین نوعیت کے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کیلئے ملتوی کر چکے ہیں۔
عدلیہ کی نااہلی کا عالم یہ ہے کہ امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کا سنگین کیس 50 دن کے تعطل کے بعد بھی جسٹس جواد ظفر کی عدم دستیابی کی نذر ہو گیا۔ انصاف کے اس مسلسل التوا نے عدالتی نظام کے غیر سنجیدہ رویے اور اس کے مذاق بننے کا پول کھول دیا ہے۔آخر یہ تماشہ کب تک چلتا رہے۔۔⁉️
کیس کی سماعت 15 سے 16 تاریخ تک ملتوی کرنا انتہائی تشویش کا باعث ہے۔
🔻ہم عدلیہ سے پُرامید اور پرزور تقاضا کرتے ہیں کہ قانون کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے اس اہم ترین مقدمے کو بغیر کسی مزید تاخیر کے میرٹ پر سنا جائے، اورفوری شفاف انصاف فراہم کیا جائے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
آٹھ مہینے جیل میں بھی نکالے ہوں میں کوئی تکبر واسطے بات نہیں کر رہا
بڑے بڑے آئے یہ کر دو وہ کر دو اور گھر والوں کو بھی اُکھایا گیا ہو اور سارا کچھ بھی لے جائیں یہ بات ہماری نہیں یہ بات مالکوں کا صدقہ ہے
عشق دا ذائقہ ذوق والا جس چکھ لیا او ای جاندا اے!
علامہ یوسف رضوی صاحب
عاشقانِ رسولﷺ دعا فرمائیں
یا اللہ! اپنے حبیبِ مکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے امیرالمجاہدین کے دونوں شہزادوں کی باحفاظت بازیابی اور جلد رہائی کے اسباب پیدا فرما۔ اہلِ خانہ کی پریشانیاں دُور فرما اور اُنھیں اپنے پیاروں سے ملنے کی خوشی عطا فرما۔ آمین 🤲🏻🥹
امام حسین کا نوکر بابا جان علیہ الرحمہ بتا گیا
جُھکتا نہیں سر میرا کبھی شاہوں کے آگے
چند بندے مار کے تم کہتے ہو ہم جھکا لیں گے✊🏻🔥
13 اکتوبر کی رات سوشل میڈیا ایکٹوسٹ زین طاہر رضوی کشمیری کی رہائشگاہ پر منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے مناظر
لاہور ہائیکورٹ: رضوی برادران کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 50 روزہ تعطل کے بعد 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کریں گے
13 اکتوبر 2026 کو سانحہ مریدکے کی پہلی برسی پر رضوی برادران کی جبری گمشدگی کا ایک سال مکمل ہو چکا ہے
گزشتہ سماعت پر جسٹس جواد ظفر نے اپنی تعطیلات کو وجہ قرار دیتے ہوئے سماعت کو 15 اکتوبر 2026 تک ملتوی کیا تھا
ٹی ایل پی وکلاء نے گزشتہ سماعت پر عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ دونوں قائدین کی زندگیاں خطرے میں ہیں تاہم معاملے کی سنگینی کو نظر انداز کیا گیا
رضوی برادران کے جبری گمشدگی کیس میں اب تک 6 مرتبہ جج تبدیل ہو چکے ہیں اور کیس مسلسل غیر معمولی التواء کا شکار ہے
قاٸد محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی
وَلَا غَالِبَ إِلَّا اللَّهُ
ہم ان شاء اللہ ایک مرتبہ پھر میدان میں اتریں گے اور لوگوں کو بتائیں گے کہ دین غالب ہونے کے لیے آیا ہے، مغلوب ہونے کے لیے نہیں۔