فرعون چار سو سال حکومت کے باوجود سمندر کا ایک غوطہ بھی برداشت نہ کر سکا، آج کے فرعون اس انجام سےعبرت لیں ۔حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے کیس میں بلاوجہ تاریخیں بدلنااور مسلسل ٹال مٹول کرنا نہایت گھٹیا حرکتیں ہیں، لیکن وقت کا سچ جلد سامنے آکر رہے گا۔
#TLP
🚨 امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
Release Saad Rizvi
میں نے کبھی خود کو اوپر دکھانے کے لیے کسی کو نیچا نہیں دکھایا۔ 🖤
اور میں ہر اُس انسان کے لیے اچھی ہوں، جو مجھے بہت اچھے سے جانتے ہیں، باقیوں کے لیے آئینہ ہوں، انہیں وہی دکھائی دیتا ہے جو وہ خود ہیں۔۔۔!! 🥀✨
https://t.co/FVsW02xWWH
#टीम_सनातन
जय श्री राम 🙏
हो जाओ तैयार, मेरी मां दुर्गा आई है,
सजा लो दरबार मेरी मां वैष्णो आई हैं,
शेर पर सवार हो कर मेरी मां जगदम्बा आई है,
सबके दु:खों को हरने मेरी मां काली आई हैं।
जय माता दी 🙏🌺🪷
https://t.co/7MFAuONnFL
ٹرینڈ میں حصہ لینے والے تمام احباب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اللہ ہم سب کو ہمارے قائدین و کارکنان کو استقامت عطا فرمائے اور ہماری تحریک کو عروج عطا فرمائے ہمارے قائدین کو پہلے کی طرح پوری طاقت سے میدانِ عمل میں۔ دیکھنا جلد نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️🩹🤲🏻
Release Saad Rizvi