حافظ سعد حسین رضوی کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔
اب یہ سماعت 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہو گی۔
امید ہے کہ عدل و انصاف کے تقاضے جلد پورے ہوں گے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
🚨 امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
Release Saad Rizvi
امیر تحریک لبیک حافظ سعد رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی۔
آخر انصاف میں تاخیر کیوں۔۔؟
🚨 امیر تحریک لبیک حافظ سعد رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
امیر تحریک لبیک کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
اللہ پاک اپنا خاص فضل و کرم فرمائے، آمین ثم آمین🤲🏻
Release Saad Rizvi
ناموسِ مصطفیٰ ﷺ پر جان نچھاور کرنے کا جذبہ رکھنے والے کارکن کسی بھی ظالم حکمران کے سامنے سر جھکانے کے عادی نہیں۔ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی قیادت ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ریاستی جبر کے ذریعے سچائی کا گلا گھونٹنے کی ہر کوشش ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا حوصلہ ظالموں کے لیے سب سے بڑا عذاب ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سانحہ مریدکے کا ہر ایک شہید ہمارے لیے بیداری کا پرچم اور استقامت کا روشن مینار ہے۔ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی رہائی اس مینار کی روشنی کو مزید تیز کر دے گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
جن کے دلوں میں حبِ رسولﷺ کی شمع روشن ہو، انہیں کوئی خوف شکست نہیں دے سکتا۔ سانحہ مریدکے کو ایک سال مکمل ہو گیا مگر ہماری پرامن جدوجہد جاری ہے۔ حافظ سعد حسین رضوی کو رہا کیا جائے اور انصاف کا بالادست کیا جائے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
معصوم انسانوں کا خون بہانے والے اور شہداء کی لاشوں کی حرمت پامال کرنے والے تاریخ کے کٹہرے میں مجرم کی حیثیت سے کھڑے ہیں۔ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا موقف اس ظلم کے خلاف سب سے بڑی سچائی ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال