🚨الرٹ۔۔۔
عدالتیں انصاف کیوں نہیں دے رہی؟؟؟
سربراہ کرین پارٹی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@ShakirAwan88@DrDanish5
🚨 امیر تحریک لبیک کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
اللہ پاک اپنا خاص فضل و کرم فرمائے، آمین ثم آمین🤲🏻