اہ سانعہ مرید کے ہزاروں بے گناہ نہتے معصوم لوگوں کو بے دردی کے ساتھ سڑکوں پر شہید کیا گیا اور ستم بالا ستم پھر ان کی میتیں بھی کنٹینر میں بھر کر جلا دی گئی حکمرانوں کو اپنے ہر ظلم کا حساب دینا پڑے گا بہت جلد
میرے امام اپ کروڑوں لوگوں کی امید تھے اللہ پاک اپ کے مزار پر انوار پر کروڑ ہا کروڑ رحمت نازل فرمائے امین اللہ پاک اپ کے دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے اور دونوں کو جلد شاندار رہائی عطا فرمائے امین