ایسی وحشت ہے میرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ ، دیکھو ایسی حالت ہے میری
ایک نو خیز کلی پاؤں میں پھینکوں،مسلوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو یہ اذیت ہے میری
سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام ایک مخصوص قوم ،مخصوص علاقے یا مخصوص لوگوں کی طرف نبی بن کے آئے ۔۔۔؛؛؛ لیکن محبوبِ خدا خاتم النبیین ﷺ ہی ہیں جو سارے جہاں کے لیے رحمتہ لعالمین بن کے آئے ۔۔۔!!
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ۔