اللہ پاک فرماتا ہے
پاکی ہے اسے جو راتوں رات اپنے بندے کو لے گیا مسجد حرام سے مسجد اقصی تک، جس کے اردگرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سنتا دیکھتا ہے
#IsraelStillKillsPalestinians
نہیں جھوٹ پر مبنی کہانی سب نے یاد کر رکھی ہے، جو ہر ایک کے سامنے رٹا رٹایا اسٹریپٹ پڑھ کر سنا دیتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ان جیسے لوگ آج تک بیرونی فنڈنگ پر پل رہے ہیں- اگر اتنی ہی ہمت ہے تو سامنے آ کر سوال کریں ،بات کریں سامنا کرنے کے بجائے فوراً بلاک کر دیتے ہیں!
@Ahmad_Noorani
الاقصیٰ صرف ایک مسجد نہیں بلکہ اسلامی امت کے عقیدے، تاریخ، عزت اور وحدت کی ایک گہری علامت ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں انبیاء کے قدم پڑے ہیں، اور یہ وہ قبلہ ہے جس کی طرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سترہ مہینے نماز ادا کی
#IsraelStillKillsPalestinians
@zikr_e_mustafa اللہ پاک والدہ کا سایہ ہمیشششششہ سلامت رکھے۔۔مالک و مولا آلِ رسول ﷺ کے صدقے والدہ کو صحت و تندرستی والی، نیکیوں والی ، سکون والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
ہر مرض سے شِفا عطا فرمائے ۔آمین صدقے یا رسول اللہ ﷺ۔۔۔🥹
🫂🥹