نہ شبم نہ شب پرستم کہ حدیثِ خواب گویم
چُوں غلامِ آفتابم از ہمہ آفتاب گویم 🖤
(نہ اسی کالے آ تے نا کالیا گلاں کردے آ
اسی چمکدے ہوئے محبوب دے غلام ہا تے گلاں وی چمکدی ہوئیاں کردے ہا)
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
🦋🙌❤️🩹
New acount ko follow karyn plz
@WWM_ghfoor
لے جاؤ مجھ کو مجھ سے مگر ایک بات ہے
لمبے سفر کے واسطے اچھا نہیں ہوں میں
۔
ले जाओ मुझको मुझसे मगर एक बात है,
लंबे सफ़र के वास्ते अच्छा नहीं हूँ मैं
۔
Take me away from myself, but there’s one thing to know
I’m not made for a long journey.
ہمیں قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کرنا ہے کیونکہ جب کارکنان اپنی وفاداری پر قائم رہتے ہیں تو قید کی دیواریں خود ہی ریزہ ہو جاتی ہیں اور فتح یقینی بن جاتی ہے ہمارا اتحاد ہی سب سے بڑی طاقت ہے امیرالمجاہدین کےاس قول کو یاد رکھیےجو بھی یہاں اپنے مفاد کے لیے وہ ��لیل و رسوا ہو جائے گا 5/5
ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے قائد کی امانت یعنی اس جماعت کے پیغام کو گلی گلی اور نگر نگر پہنچائیں اور ثابت کریں کہ ہمارے حوصلے اس قید سے کہیں زیادہ بلند ہیں یہ وقت غفلت کا نہیں بلکہ بیدار ذہن کے ساتھ آگے بڑھنے کا ہے اپنی صفوں میں مکمل نظم و ضبط برقرار رکھیں
4/5👇🏼
قیادت سے سچی وفاداری کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے تمام ذاتی مفادات اور باہمی اختلافات کو بھلا کر جماعت کے پرچم تلے یکجا رہیں یاد رکھیں کہ یہ مشکل ترین دور ہی سچے اور کھوٹے کی پہ��ان کرتا ہے جو لوگ مشکل وقت میں صفیں چھوڑ جاتے ہیں تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی
3/4👇🏼
وفاداری کا اصل امتحان یہی ہے کہ ہم جماعت کے ڈسپلن پر سختی سے کاربند رہیں آج جب مخالفین ہمارے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں تو ہر سچے کارکن کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ مایوسی کی تمام افواہوں کے سامنے لوہے کی دیوار بن جائے
2/3👇🏼
نظریاتی جماعتوں کی تاریخ گواہ ہے کہ جب قیادت حق کی پاداش میں اسیر کر دی جائے تو تحریک کی بقا کا پورا بوجھ کارکنان کے کندھوں پر آ جاتا ہے وفاداری صرف نعروں کا نام نہیں بلکہ یہ کٹھن وقت میں ��پنے قائد کے افکار پر چٹان کی طرح جم جانے کا نام ہے
1/2👇🏼
ہمیں قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کرنا ہے کیونکہ جب کارکنان اپنی وفاداری پر قائم رہتے ہیں تو قید کی دیواریں خود ہی ریزہ ہو جاتی ہیں اور فتح یقینی بن جاتی ہے ہمارا اتحاد ہی سب سے بڑی طاقت ہے امیرالمجاہدین کےاس قول کو یاد رکھیےجو بھی یہاں اپنے مفاد کے لیے وہ ذلیل و رسوا ہو جائے گا 5/5
نظریاتی جماعتوں کی تاریخ گواہ ہے کہ جب قیادت حق کی پاداش میں اسیر کر دی جائے تو تحریک کی بقا کا پورا بوجھ کارکنان کے کندھوں پر آ جاتا ہے وفاداری صرف نعروں کا نام نہیں بلکہ یہ کٹھن وقت میں اپنے قائد کے افکار پر چٹان کی طرح جم جانے کا نام ہے
1/2👇🏼
ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے قائد کی امانت یعنی اس جماعت کے پیغام کو گلی گلی اور نگر نگر پہنچائیں اور ثابت کریں کہ ہمارے حوصلے اس قید سے کہیں زیادہ بلند ہیں یہ وقت غفلت کا نہیں بلکہ بیدار ذہن کے ساتھ آگے بڑھنے کا ہے اپنی صفوں میں مکمل نظم و ضبط برقرار رکھیں
4/5👇🏼
@Billa_Prof تحریک لبیک والے کبھی مایوس نہیں ہوتے انکا بھروسہ اللہ اور اسکے حبیب ﷺپر ہے وہ وقت دور نہیں جب پوری دنیا میں نظام مصطفی ﷺ کا نفاذ ہوگا ان شاء اللہ
بس اس حکومت کے بھی یہ آخری ہچکولے ہیں کیوں کہ ظلم جب بڑھتاہے تو مٹ جاتا ہے