وصل کی شب ہے اور یہ عالمِ شوقِ دید
آنکھیں ترستی ہیں کہ نظارہ پورا ہو
سماعت امیرمحترم وعکس بابا جان
اللّٰہ رب العزت ہمارے قائدین کو شاندار رہائی عطا فرمائے اور تحریک پر خصوصی کرم فرمائے اور ہماری آنکھوں کو دیدارِ سعد و انس بھائی سے ٹھنڈا کرے ہمارے دلوں کو ان کی آوازسے روشن کرے
آج وی ساڈے بابا جی علیہ رحمہ دی کیا بات کیا بات کیا بات
آج وی ساڈے پیارے بابا جان کے شہزادوں کی کیا بات کیا بات کیابات
جب تک سورج چاند رہے گا رضوی تیرا نام رہے گا
✊🏻✊🏻
اسلام و علیکم و رحمتہ اللّہ وبرکاتہ
توجہ فرمائیں 👇
تمام تحریکی بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ جن کے اکاؤنٹ کو لاک 🔒 لگا ہوا ہے
وہ احباب اس ویڈیو کو دیکھ کر سیٹنگ کر لیں
تو اکاؤنٹ ٹھیک ہو جائے گا
تو پھر آپکو فالو بیک بھی ملے گا اور اکاؤنٹ بھی grow کرے گا
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا 🥰
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
جھوٹ کبھی نہیں چھپتا ہے سچ سامنے آ کر رہتا ہے عکس بابا جان کا بیان آنکھیں اور کان کھول کر سنیں پہلے کانوں کی صفاٸی کر لو تاکہ سہی سناٸی دے
@_inkAndinsight https://t.co/qRufRLMTO8
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی بازیابی کے مقدمے کی کل بروز پیر19 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کے روبرو اہم سماعت ہوگی
ہم نا امید نہیں ہیں ہمیں امید صرف ربِ کائنات کی بارگاہ سے ہے
مالک اپنے محبوبِ پاک ﷺ کے صدقے ہمارے رہبر و رہنما، قائدِ محترم کو بحفاظت بازیابی نصیب فرما
کتنے اکاؤنٹس سسپینڈ کرائے ہیں؟ کتنے ٹرینڈز میں حصہ لیا ہے؟ صفر (0) ہیں آپ بالکل صفر اور باتیں ان جرات مند قائدین پر کر رہے ہیں؟ جب آپ یہاں بیٹھ کر صرف دو (Emojis) لگا رہے تھے وہ وہاں گولیوں کو اپنے سینوں پر کھا رہے تھے۔ تمام لوگ اپنی اوقات دیکھ کر بات کیا کریں‼️
یہ جو آئے روز مرکز اور ہمارے قائدین کے پر زبانیں کھولے بیٹھے ہیں پہلے ذرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیں۔ 13 سے لے کر آج تک آپ سے تو دو (Tweets) تک نہیں ہو سکے۔ آپ کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ آپ نے قائدین کے حق میں کتنی آواز بلند کی ہے؟
19 اکتوبر 2016 وہ تاریخ ساز دن جب حضور سیدنا اميرالمجاہدين حافظ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نے داتا دربار سے تاریخ ساز مارچ کا آغاز کیا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا۔
There are plenty of answers backed by evidence. But if anyone questions the steadfastness of the princes, their statements & even goes so far as to bring Baba Jaan’s home into the matter, then they should expect a response.
🚨 The hearing of the case involving TLP Chief, Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi, and his brother will be held tomorrow Oct 19,before Justice Jawad Zafar.
May Allah grant victory for truth in judicial test & bless us with opportunity to see our leaders safely back among us.
امیر محترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل بروز پیر لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی اللہ پاک میرے قائد محترم کو جلد شاندار رہائی عطا فرمائے امین اللہ پاک میرے امام کے دونوں شہزادگان کی حفاظت فرمائے امین