آج امیرِ محترم،عکسِ امیر المجاہدین کے کیس کی سماعت ہےاور عدلیہ کے پاس اپنے وقار کو سربلند کرنے کا سنہری موقع ہے یقیناً عدالتوں کا وقاران کےجرات مندانہ فیصلوں سےہی ہوتا ہے!
امید ہےکہ عدالت عالیہ کسی دباؤ میں آئے بغیرآئین اورقانون کی پاسداری کاحق اداکرےگی۔
RELEASE TLP LEADERSHIP
پیشاب Urine پانی سے نہیں، خون سے بنتا ہے!🩸
قدرت کا تخلیق کردہ انسانی جسم کا انتہائی حیران کن نظام🧠✨
ہم عام طور پر یہی سمجھتے ہیں کہ ہم نے پانی پیا، پانی معدے سے گزرا، گردوں تک پہنچا اور وہاں سے پیشاب بن گیا.
لیکن انسانی جسم کا اصل نظام اس سے کہیں زیادہ مختلف اور حیران کن ہے.
حقیقت یہ ہے کہ پیشاب بنانے کے لیے گردوں تک جو پانی پہنچتا ہے، وہ پہلے خون کا حصہ بنتا ہے.
گردے پانی کی بوتل سے براہِ راست پانی نہیں لیتے، بلکہ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں.
آئیے اس پورے سفر کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں.
پانی پینے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ 💧
جب ہم پانی پیتے ہیں تو وہ سب سے پہلے غذائی نالی سے ہوتا ہوا معدے تک پہنچتا ہے.
وہاں سے آگے چھوٹی آنت میں جاتا ہے.
چھوٹی آنت کی دیوار میں موجود باریک خون کی نالیوں کے ذریعے پانی اور بہت سے تحلیل شدہ اجزا جسم میں جذب ہو جاتے ہیں.
یعنی پانی آنت سے گزر کر خون کے دھارے میں شامل ہو جاتا ہے.
اب یہ پانی الگ کسی پائپ میں سفر نہیں کر رہا ہوتا، بلکہ یہ خون کے مائع حصے یعنی پلازما کا حصہ بن چکا ہوتا ہے.
پھر خون گردوں تک کیسے پہنچتا ہے؟ 🫀
آنتوں سے جذب ہونے والا پانی اور غذائی اجزا خون کے ذریعے جگر اور پھر جسم کے عمومی دورانِ خون میں شامل ہوتے ہیں.
دل خون پمپ کرتا ہے اور خون پورے جسم میں گردش کرتا ہوا گردوں تک بھی پہنچ جاتا ہے.
یہاں ایک حیرت انگیز عمل شروع ہوتا ہے:
گردے پانی کو کیسے الگ کرتے ہیں؟ 🔬
ہر گردے میں تقریباً دس لاکھ کے قریب نہایت باریک فلٹرنگ یونٹس ہوتے ہیں جنہیں نیفرون کہا جاتا ہے.
خون نیفرون کے ایک حصے، یعنی گلو میرولس، میں پہنچتا ہے.
وہاں خون کا دباؤ بہت سے چھوٹے مالیکیولز، جن میں پانی، نمکیات، گلوکوز، یوریا اور دیگر چھوٹے اجزا شامل ہیں، کو فلٹر میں سے گزارتا ہے.
لیکن جسم کا عقلمند نظام صرف یہ نہیں کہتا کہ جو پانی ملا اسے باہر نکال دو، نہیں! 🛑
جسم کو جتنا پانی چاہیے، وہ واپس لے لیا جاتا ہے.
فلٹرشن کے بعد نیفرون کی نالیوں میں ایک بڑی مقدار میں پانی موجود ہوتا ہے.
جسم اپنی ضرورت کے مطابق اس پانی اور ضروری نمکیات کا بڑا حصہ دوبارہ خون میں جذب کر لیتا ہے.
اسی عمل کو Reabsorption کہا جاتا ہے.
اگر جسم میں پانی کم ہو تو گردے پانی زیادہ محفوظ کرتے ہیں اور پیشاب زیادہ گاڑھا ہو جاتا ہے.
اگر جسم میں پانی زیادہ ہو تو گردے اس اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے باہر نکال دیتے ہیں اور پیشاب زیادہ پتلا ہو جاتا ہے.
پھر پیشاب کیا ہے؟ 🚻
آخر وہ مائع جو گردوں نے فلٹر کیا، جس میں جسم کے لیے غیر ضروری یا اضافی پانی، یوریا، کریٹینین، اضافی نمکیات اور دیگر فاضل مادے بھی شامل ہیں، پیشاب کی شکل اختیار کرتا ہے.
یہ گردوں سے یوریٹر کے ذریعے مثانے میں پہنچتا ہے، جہاں کچھ وقت جمع رہتا ہے، اور پھر پیشاب کی نالی کے ذریعے جسم سے باہر نکل جاتا ہے.
👇👇👇
تو کیا واقعی پیشاب خون سے بنتا ہے؟ 🤔
ہاں، بنیادی طور پر یہ بات درست ہے.
لیکن زیادہ سائنسی انداز میں کہیں تو: یعنی ہمارے جسم میں پانی کا سفر کچھ اسطرح ہے:
پانی پیا ➡️ آنت ➡️ خون ➡️ دل ➡️ گردے ➡️ فلٹرشن ➡️ ضروری پانی واپس ➡️ خون میں + اضافی پانی ➡️ فضلاّت ➡️ پیشاب ➡️ مثانہ ➡️ جسم سے باہر 🌐
یہ نظام ہمیں یہ حیرت انگیز حقیقت سمجھاتا ہے کہ گردے صرف پیشاب بنانے والی مشین ہی نہیں، بلکہ جسم کے پانی، نمکیات اور کیمیائی توازن کے محافظ بھی ہیں.
انسان ایک گلاس پانی پیتا ہے، تو جسم اسے محض "پانی" سمجھ کر آگے نہیں بھیجتا.
وہ اسے جذب کرتا ہے، خون کا حصہ بناتا ہے، پورے جسم میں گردش کرواتا ہے، پھر گردے فیصلہ کرتے ہیں کہ اس میں سے کیا محفوظ رکھنا ہے اور کیا باہر نکالنا ہے.
یہی انسانی جسم کا حیرت انگیز توازن ہے جو اللہ پاک نے بڑا کمال بنایا.
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
اگر ایسا سسٹم ایک گردے کا مصنوعی طور پر بنایا جائے، تو تقریباً ترانوے کروڑ پاکستانی روپے درکار ہوتے ہیں.
لیکن پھر بھی اس مصنوعی نظام کی کامیابی کے امکانات صرف تین فیصد ہیں۔ 🌹 اللہ اکبر کبیرہ 🌹
نسبتوں کے یہ سب اجالے ہیں
چاند جیسے یہ سب کے تارے ہیں
دیکھ کر جن کو دل مچل جائے
میرے رضوی کے وہ دُلارے ہیں
ان کا حافظ ہے جو نگہبان
یہ بلندی پہ اب ہی جائیں گے
نظرِ بد سے خدا بچائے انہیں
کون اس شان کو مٹائے گا
جو سجے ہیں رضوی کی چھاؤں میں
ان کا دشمن خود ہی جھک جائے گا
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی بازیابی کے مقدمے کی کل بروز پیر19 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کے روبرو اہم سماعت ہوگی
یا رسول اللہ ﷺ ہمارے قائدین
یا رسول اللہ ﷺ نگاه فرمائیں🤲🏻🥺
@BattalionSHR_7 سو باتوں کی ایک بات قائدین کو مانیں تو ان کے لیے آواز بلند کریں ،ان کے نزدیک تو وہ مزے سے بیٹھے دیکھ رہے ہیں ان کے کارکنان کے ساتھ ہوکیا رہا ہے😞
یہ جو آئے روز مرکز اور ہمارے قائدین کے پر زبانیں کھولے بیٹھے ہیں پہلے ذرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیں۔ 13 سے لے کر آج تک آپ سے تو دو (Tweets) تک نہیں ہو سکے۔ آپ کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ آپ نے قائدین کے حق میں کتنی آواز بلند کی ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
📌ہر وقت رضوی برادران کی مالا جپنے والوں کے لیے بھی پیغام ہے کہ جب بات ان کی ناموس پر آ گئی تو آپ نے محترمہ کو جواب دینے کے بجائے ان کو ہی ٹارگٹ کیا ہے جو اپنے قائدین کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
ہر کوئی اپنے عمل پر توجہ دے آخر کس کی خوشنودی کے لیے ہم کس کو ٹارگٹ کر رہے ہیں!
امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
دعا ہے اللہ پاک شہزادگان کی حفاظت فرمائے اور جلد شاندار رہائی عطا فرمائے، آمین ثم آمین🤲🏻
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا آخری زمانے میں نزول ایک نبی کی حیثیت سے نئی شریعت یا نبوّت کے ساتھ نہیں ہو گا، بلکہ وہ امتی کے طور پر شریعتِ محمدی صلی اللّٰه علیه وسـلم کی اتباع کریں گے۔
#مرتد_ہیں_قادیانی
محترمہ حالات ایسےنہیں کہ اپنوں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائےمگر آپنے نہایت باریک واردات ڈالتے ہوئےڈائریکٹ بابا جان کےگھرانےپرہی وارکیاہے۔
اپنےکانوں کی کھڑکیاں کھول کر عکس امیرالمجاھدین کاجرات مندانہ جواب خود سنیں اور آئندہ ایساگھٹیافتنہ پھیلانےسےپہلےہزار بار سوچیے گا‼️
@_inkAndinsight