اسوقت علی پور سے لاھور کیلئے خانیوال لاھور موٹروے پر سفر کر رہا ہوں،ڈرئیور بس چلانے سے زیادہ ٹک ٹاک چلا رہا ہے،پچاس سواریوں کی زندگیا خطرے میں ڈال رکھی ہیں۔۔
@NHMPofficial
13 اکتوبر 2026 مکمل ہوگیا
ایک سال کا عرصہ بیت گیا مگر ابھی تک رضوی برادران کا کچھ اتا پتہ نہیں ہے نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیاگیا نہ گرفتاری بتائی گئی۔۔۔
تیس لاکھ سے زائد ووٹ لینے والی جماعت کا تنظیمی ڈھانچہ غائب ہے مگر کوئی ٹھوس آواز اٹھنے کو تیار نہیں ۔۔۔
حد یہ ہے کہ کسی سیاسی پارٹی نے بھی آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔۔
نہ عدالتیں رات بارہ بجے کھلیں نہ ہی حکومت کی دوڑیں لگیں۔۔۔۔
ایک سال مکمل ہوگیا لیکن سیاسی منظرنامے پرایسا تاثر دکھتا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
میں اس شخص کو نہیں جانتا لیکن اس شخص نے میرا دل جیت لیا کہ کوئی انسان ﷲ کی رضا میں ایسے راضی ہوسکتا ہے ۔
اس شخص کی ایک کروڑ روپے کی گاڑی اس کا ڈرائیور چلا رہا تھ اچانک جیسے وہ G-11 مرکز اسلام آباد پہنچا تو ایک بائیکیا رائڈر نے ایک دم رونگ ٹرن لے لیا
جس کی وجہ سے ڈرائیور اس کو بچاتے بچاتے خود حادثہ کا شکار ہوگیا
بائکیا والے کو چوٹیں آئیں وہ کانپنے لگ گیا رونے لگ گیا کہ اب تو وہ گیا کیونکہ اس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ گاڑی کا نقصان ہوگیا
ڈرائیور بھی پریشان تھا کہ اب کیا ہوگا اس نے مالک کو کال کی تو وہ قریب ہی تھا وہ اپنی گاڑی پہ آگیا
اس نے جب صورتحال دیکھی تو کہا کہ یہ سب ﷲ کی طرف سے تھا میں ﷲ کی رضا کی خاظر تمہیں معاف کرتا ہوں
اور جیب سے دو ہزار نکالے اس بائکیا والے کو دے دیئے اور کہا کہ اپنا جاکر علاج کرواؤ ۔
اور اپنے ڈرائیور کو کہا کہ پریشان نہ ہو تمہاری جگہ میں بھی ہوسکتا تھا ۔
یقین مانیں ایسے لوگوں کو ﷲ مزید دے اور ایسا امیر ﷲ پاک ہر انسان کو بنائے ویڈیو پہلے کومنٹ میں ہے
آپ کیا کہیں گے اس انسان کو؟؟؟؟
منقول فیصل اسلام آباد
يَا جَبَّارُ یا اللہ يَا قَهَّار یااللہ
یا اللہ سانحہ مریدکے کرنے والوں پر اپنا جبر قہر نازل فرما اب ظالموں کا انجام دکھا۔ انکو تڑپ تڑپ کر ہلاک ہونا دکھا آمین 🤲۔ Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال