ایک سال بعد بھی وہی جذبہ وہی وفا!
مریدکے کے مقامِ شہادت پر کارکنان کی حاضری جان لٹانے والے عظیم شہداء القدس کو سلام عقیدت اور شاندار خراجِ تحسین پیش کیا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
13 اکتوبر 2026 مکمل ہوگیا
ایک سال کا عرصہ بیت گیا مگر ابھی تک رضوی برادران کا کچھ اتا پتہ نہیں ہے نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیاگیا نہ گرفتاری بتائی گئی۔۔۔
تیس لاکھ سے زائد ووٹ لینے والی جماعت کا تنظیمی ڈھانچہ غائب ہے مگر کوئی ٹھوس آواز اٹھنے کو تیار نہیں ۔۔۔
حد یہ ہے کہ کسی سیاسی پارٹی نے بھی آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔۔
نہ عدالتیں رات بارہ بجے کھلیں نہ ہی حکومت کی دوڑیں لگیں۔۔۔۔
ایک سال مکمل ہوگیا لیکن سیاسی منظرنامے پرایسا تاثر دکھتا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
تحریک انصاف کی قیادت اپنے کارکنان کو روڈوں پر چھوڑ کر خود گرفتاریاں کیوں دیتی ہے
9 مئی بھی تحریک انصاف نے خود اپنے کارکنان کو مروایا۔
26 مئی ڈی چوک سے گنڈا پوری سمیت ساری لیڈر شپ غائب ہوگئی اور ایک بڑا سانحہ ہوا
آج پھر PTI کارکنان روڈوں پر اور لیڈر شپ آدھی غائب اور آدھی گرفتار
غ زہ کو تو تین سال ہوگئے مگر اُن کے حق میں اٹھنے والی آواز کو دبائے ہوئے ایک سال ہوگیا، مسجد مزار سب بند ہے لیکن شہیدوں کے لیے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ ہیں۔
سلمان علی کی اس مختصر وڈیو میں بات کو سمجھیں
#shaoorfeed#StandForGaza#MasjidAlAqsa#october13massacre #shaoornews
13 اکتوبر 2025 سانحہ مریدکے
13 اکتوبر 2026 سانحہ خیر پختونخواہ
کب تک ماؤں کے لعل تم لوگ پاکستانی روڈوں پر شہید کرتے رہو گئے ۔۔۔۔😭💔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
سابقہ ایم این اے مسلم لیگ ن علامہ جلیل احمد شرقپوری۔
تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا مریم نواز کے کہنے پر ہو رہا ہے‼️
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تین دن یہ آپریشن جاری رہا اور اداروں کی ریپورٹ کے مطابق کنفرم 2458 کارکنان کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا جن کو بعد ازاں مختلف قبرستانوں میں دفنایا گیا