🌙 Struggle for Nizam-e-Mustafa ﷺ
🇵🇰 Political Figure | 🏔️ Kashmiri
📱 Social Media Activist | Crane Party Pakistan
✍️ Poet | Voice for Truth & Justice ✊
امیرکرین پارٹی ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی کی رہائی کے بعد سینئر قانون دان برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے دفتر آمد
برہان معظم ملک ایڈوکیٹ کے فرزند خاقان معظم ملک ایڈوکیٹ سے خوشگوار ملاقات
8 اکتوبر وہ دن ہے جس کی رات تحریک لبیک پاکستان کے کارکن سید حشمت شاہ صاحب کو شہید کردیا گیا اور ان کی لاش کو غائب کردیا گیا اور انکی بھائ اور بہنوں سید زادیوں کو گرفتار کرلیا گیا💔