Today is the hearing of SHR & AHR, The judiciary has a golden opportunity to uphold its dignity & prestige. Indeed,the honour of the courts lies in their decisions!
It is hoped that High Court will fulfil its duty to uphold the Constitution & law without succumbing to pressure.
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
اے ربِ ذوالجلال! دونوں شہزادگان کو حق پر استقامت اور جلد از جلد باعزت رہائی کی نوید سنا۔ آمین یا رب العالمین🤲
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Release Saad Razvi
:::#TLP
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
19 اکتوبر 2016 وہ تاریخ ساز دن جب حضور سیدنا اميرالمجاہدين حافظ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نے داتا دربار سے تاریخ ساز مارچ کا آغاز کیا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا۔
امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت
19 اکتوبر بروز پیر کل کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
اللّہ رب العزت ہمارے قائدین کو جلد از جلد شانوں والی رہائی عطا کرے اور ہمارے تحریک پر خصوصی کرم فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیینﷺ بوسیلۃ سیدۃطیبہ سلام اللّٰہ علیہا
بات کو ذہن نشین کیا جائے کے شہزادگان یا بابا جان علیہ رحمہ کے گھرانے کے بارے میں کوئی بات کرے تو برداشت نہی ہوگی نا کری جا سکتی!!
اور ثبوت و دلائل کی بات ہے تو اگر آنکھیں کھول کر دیکھ لیں شاید ارد گرد ہی نظر آجائیں ثبوت بھی اور وہ لوگ بھی !!
انس بھائی کے بیان کو سیاق و سباق سے کاٹ کر من پسند رنگ دینے کی کوشش کی گئی چند الفاظ کو اصل گفتگو سے الگ کرکے مطلب بدلنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی
بابا جان کے لخت جگر کی بات انہی کی زبانی سنیے اور پھر رائے قائم کیجیے ادھوری باتوں پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے اصل مؤقف ہی کافی ہے✊
محترمہ حالات ایسےنہیں کہ اپنوں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائےمگر آپنے نہایت باریک واردات ڈالتے ہوئےڈائریکٹ بابا جان کےگھرانےپرہی وارکیاہے۔
اپنےکانوں کی کھڑکیاں کھول کر عکس امیرالمجاھدین کاجرات مندانہ جواب خود سنیں اور آئندہ ایساگھٹیافتنہ پھیلانےسےپہلےہزار بار سوچیے گا‼️
@_inkAndinsight
There are plenty of answers backed by evidence. But if anyone questions the steadfastness of the princes, their statements & even goes so far as to bring Baba Jaan’s home into the matter, then they should expect a response.
ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇
🚨 لاہور ہائیکورٹ
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے برادرِ اصغر کے کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر "جسٹس جواد ظفر" کے روبرو ہوگی۔
مالک عدالتی امتحان میں حق کا بول بالا فرمائے اور ہمیں ہمارے قائدین کو اپنے درمیان بحفاظت دیکھنا نصیب فرمائے۔