کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغاز باب ہوگا
جہنوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا حساب ہوگا
Delay in the case can not disappoint us, we are hopeful as always and in Sha Allah we will keep praying for the safe and sound appearance of our leaders...
🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس⚖️
قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت 2026| 10 | 2 تک ملتوی کر دی گئ۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
20-10-26🚨
واللہ ان آنسو پر میری جان قربان جب بھی یہ آنسو نکلے فقط امت مسلمہ کے ظلم و درد کے لیے نکلے
واللہ میں نے آج تک ایسا درد رکھنے والا اور کوہی گھرانہ دیکھا ہی نہی
واللہ ان آنسو پر میری جان قربان جب بھی یہ آنسو نکلے فقط امت مسلمہ کے ظلم و درد کے لیے نکلے
واللہ میں نے آج تک ایسا درد رکھنے والا اور کوہی گھرانہ دیکھا ہی نہی
علامہ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
‼️20-10-26‼️
پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ ارضِ مقدس کی خاطر سب کچھ وار دینے والے ہمارے شہزادگان آج بھی جبری گمشدگی کا شکار ہیں مگر اپنے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے۔
جوانی کی دہلیز پر وقت کے یزید کو للکارنے والے بابا جان کے بعد عزم و ہمت کی یہی داستان اب ان کے لختِ جگر دہرا رہے ہیں۔
🚨سربراہ کرین جماعت پاکستان اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت آج 19 اکتوبر بروز پیر لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے
تمام محبین سے دعاؤں کی درخواست ہے ربِ ذوالجلال شہزادگان کی حفاظت فرمائے اور خیرو عافیت کے ساتھ ہمارے درمیان لائے🤲🏻❤️🩹
اللّٰہ رب العزت ہمارے قائدین کو شاندار رہائی عطا فرمائے اور تحریک پر خصوصی کرم فرمائے اور ہماری آنکھوں کو دیدارِ سعد و انس بھائی سے ٹھنڈا کرے ہمارے دلوں کو ان کی آوازسے روشن کرے۔آمین
یارسول اللہﷺالمدد🤲😭نگاہِ کرم فرمائیے میرے حضورﷺ🤲😭😭
ہم بےکس و بدحال ہیں آقا جانﷺ المدد
Ahh Palestine 🇵🇸
Imagine how exhausted they are—holding onto sabr and faith so deeply that the world marvels, while praying for a leader like Saladin to bring true justice. Their endurance is historic. 🇵🇸⚔️
یا رسول اللہﷺ اپنے سعد کی حفاظت فرمائیں جس نے اپنا گھر بار، مال و متاع، اپنی اولاد سب کچھ آپ کے دین پر قربان کر دیا یہاں تک کہ اپنی جان تک داؤ پر لگا دی
یا رسول اللہﷺ اپنے اِس مخلص غلام پر نظرِ کرم فرمائیں اور جلد فتح کی نوید سُنائیں🙏🏻😭
*یا نبیﷺ ہم پہ بھی اک نگاہِ کرم*
*آپﷺ کو بھیجا گیا ہے کرم کے لیے*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻 پیارے آقا جان جاناں ﷺ کے اللّٰہ جی ہمارے قائد کی حفاظت فرما 🤲🏻 یا رسول اللہ ﷺ نگاہ کرم کیجیے نہ ہمارے قائد اپنے سعادتوں والے سعد پر 🥹
*صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم 🩵*
افسوس صد افسوس
تحریک لبّیک کے کارکنان اکثر ایک دوسرے پر لگے ہیں کہ یہ غلط کر رہا ہے نہیں وہ غلط کر رہا ہے
ہر کوئی یہ سوچے کے میں تحریک پر اس مشکل کھڑی میں کتنا ساتھ دے رہا ہوں
کتنا تحریک کے بیانیے کو پرموٹ کر رہا ہوں
کیا ہماری تحریک کا یہ منشور ہے خوف خدا
لیکن اب جو نام تحریک کی آواز بلند کرتے تھے ایک دوسرے کے گریبان ہو رہے ہیں
یہی کہوں گا ہوش کے ناخن لو
جو کام
دشمنوں سے نا ہو سگا
تحریک کو توڑنے والا اب تم لوگ خود شروع ہو گئے ہو
تحریک لبّیک کا نام لگا اگر سوشل میڈیا پر گفتگو کرنے بیٹھیں تو اس بات کا خیال رکھیں