آج کی اچھی بات 💯 غمگین لوگوں سے کہہ دو کہ
🪷اللّٰہ کے راستے بہت وسیع ہیں، نہ کوئی غم ہمیشہ رہتا ہے، اور نہ کوئی تکلیف ہمیشہ رہتی ہے
🪷آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ
🌹"غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے"
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ اپنی اوقات صرف اِتنی ہے✨
کچھ نہیں بات صرف اِتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ اُنکے پلتے تھے
اب بھی ٹکڑوں پہ اُنکے پلتے ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚 جمعہ مبارک اللہ پاک اس دن کو ہمارے لیئے برکتوں والا رحمتوں والا بنائے
سانحہ مریدکے کے زخم آج بھی تازہ ہیں شہداء کی یاد آج بھی دلوں میں زندہ ہے مگر لبیک والوں کا عزم آج بھی متزلزل نہیں ہوا❤️🩹
ان شاء اللہ جلد ہم دوبارہ اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ آئیں گےاپنے اسلاف کی امانت اپنے عزم کی پہچان بن کر اور ہمارے عزم کی گونج بھی پہلے سے زیادہ نمایاں ہوگی✊
تمام بہن بھائییوں سے گزارش ہے کہ صبح نمازِ فجر کے بعد نوافل اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے، امیرِ محترم کی رہائی کے لیے کل سماعت ہے۔❤️🤲اللہ پاک حق کی فتح نصیب فرمائے🤲 ناموسِ رسالتﷺ کے پہریداروں باباجی رحمتہ اللہ علیہ کے شہزادگان پر نظر کرم فرمائے آمین
🚨 امیر تحریک لبیک حافظ سعد رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️