@DrDanish5 ڈاکٹر دانش صاحب! انتہائی آداب کے ساتھ عرض ہے کہ اس ملکِ پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے امیر محترم کو جبری طور پر حراست میں رکھے ایک سال ہو چکا ہے۔ آپ جیسے سینئر صحافیوں کا اس پر بات نہ کرنا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے؛ کیا آپ لوگ لفافہ لے کر بیٹھ گئے ہیں کہ TLP# کی بات نہیں کرنی؟
@DrDanish5 ڈاکٹر صاحب کون سی بہتری؟ کرین پارٹی کے کارکنان کو مریدکے میں شہید کیا گیا سربراہ کو ایک سال سے جبری طور پر زیر حراست رکھا ہوا ہے آئین کے آرٹیکل 9 اور 10 کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ججز کیس کی سماعت کرنے کو تیار نہیں اور صحافی برادری بھی خاموش ہے یہ گورنمنٹ ملک میں انتشار چاہتی ہے
@DrDanish5 دل خون کے آنسو روتا ہے، امیرِ محترم کی جدائی ناقابلِ برداشت ہے💔
آخر کب تک انصاف کے منتظر رہیں گے؟ عدالتیں خاموشی توڑیں، ہمارے قائدین کو فوری رہا کیا جائے!
ہمیں انصاف چاہیے، اپنے قائدین کی رہائی چاہیے! 🥀
@ImranRiazKhan@DrDanish5@ShakirAwan88
@AliTallat1 رضوی برادران کی جبری گمشدگی کو ایک سال گزر چکا، مگر انصاف تاحال منتظر ہے۔
لاہور ہائیکورٹ سے مطالبہ ہے کہ اس حساس مقدمے کی فوری سماعت کی جائے۔
قائدین کی سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔
انصاف میں تاخیر، انصاف سے محرومی ہے!
اللہ تعالیٰ حق کو غالب فرمائے، آمین🤲
وفادار عورت کے ہاتھوں سے نکلا ہوا مرد
پھر عمر بھر در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے
جس کی قدر وہ جیتے جی نہ کر سکا
اُسی کی محبت کو بعد میں ترستا رہ جاتا ہے
https://t.co/Tuopz0nl2a