🚨20 اکتوبر سربراہ #TLP کیس کی تاریخی سماعت
‼️19 اکتوبر 2016 یادگاردھرنا✊🏼
امیر محترم کے دیوانے الحمدللہ ہر دم میدان میں موجود ہیں جس کو کوئی خوش فہمی ہیں ہم یہاں اس کی تمام خوش فہمیاں نکالنے کیلئے میدان میں موجود ہیں۔
ہم بہت جلد آئیں گے🙌
تم نے اُسے کھویا ہے جسے پانے کی لوگ دعائیں کرتے ہیں
مگر اب میری دعاؤں میں تیرا نام نہیں آتا
کبھی مانگا تھا تجھے ٹوٹ کر اپنے رب سے
اب تیرا خیال بھی آئے تو دل تجھے مانگ نہیں پاتا
https://t.co/7hpHQVAQaQ
سکون بھی ہے مگر اضطراب کتنا ہے
کسی کو چاہتے رہنا عذاب کتنا ہے
اب عشق کر ہی لیا ہے تو پوچھتےنہ پھرو
گناہ کتنا ہے اِس میں، ثواب کتنا ہے؟
مجھے تو اپنے سوالات ہی نہ یاد رہے
یہ دیکھ کر کہ وہ حاضر جواب کتنا ہے
جو سب کے سامنے ملتا ہے اجنبی کی طرح
کسے پتہ وہ ہمیں دستیاب کتنا ہے
https://t.co/rP50nonV4e
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
ہماری گردن میں پٹہ حضور ﷺ کی غلامی کا ہے، ہم کسی منافق، جابر، ظالم حکمرانوں سے نہیں ڈرتے، چاہے ان کو لانے والے جنرل کرنل ہی کیوں نہ ہوں۔ ایک دن آئے گا، حضور ﷺ کا دین ان کو گردن سے پکڑ کر زمین کے اندر گاڑ دے گا۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
⚖️ کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج جسٹس جواد ظفر صاحب کی عدالت میں ہوئی۔
سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی اور درخواست کل تک ملتوی کر دی گئی۔
#کیس_اپڈیٹ#امیر_محترم
پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ ارضِ مقدس کی خاطر سب کچھ وار دینے والے ہمارے شہزادگان آج بھی جبری گمشدگی کا شکار ہیں مگر اپنے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے۔
جوانی کی دہلیز پر وقت کے یزید کو للکارنے والے بابا جان کے بعد عزم و ہمت کی یہی داستان اب ان کے لختِ جگر دہرا رہے ہیں۔
یاحبیبی ﷺاغثنی
آج شہزادگانِ بابا جان کا دیدار ہو جائے،نگاہیں ترس گئیں ہیں😭
یااللہ اسلام کا بول بالا فرما
یااللہ ہمارے بھائیوں کو فتح و نصرت عطا فرمائیے،میرے آقاجانﷺاپنے غلاموں کی مدد فرمائیے،میرے حضورﷺاپنے غلاموں کو ظالموں کے شکنجے سے نکالیے،میرے حضورﷺہماری مدد فرمائیے😭🤲

اللّٰہ رب العزت ہمارے قائدین کو شاندار رہائی عطا فرمائے اور تحریک پر خصوصی کرم فرمائے اور ہماری آنکھوں کو دیدارِ سعد و انس بھائی سے ٹھنڈا کرے ہمارے دلوں کو ان کی آوازسے روشن کرے۔آمین
یارسول اللہﷺالمدد🤲😭نگاہِ کرم فرمائیے میرے حضورﷺ🤲😭😭
ہم بےکس و بدحال ہیں آقا جانﷺ المدد