کیس اپڈیٹ
امیرِ #TLP جبری گمشدگی کیس کی سماعت
آج پولیس کی جانب سےرپورٹس جمع کروائی گئیں،جن میں مؤقف اختیار کیاگیا کہ رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتےہوئے27اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں۔
کیس کی سماعت27 اکتوبر کو ہوگی
🚨امیرِ تحریک لبیک پاکستان جبری گمشدگی کیس کی سماعت:
آج پولیس کی جانب سے رپورٹس جمع کروائی گئی۔
بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں۔
📌 کیس کی اگلی سماعت 27 اکتوبر کو ہوگی۔‼️
ہمارا موقف ہمارے قائد واضح بیان کر چکے ہیں پھر کسی کو اجازت نہیں ہے کسی ایک اچھے کام پر بطور فوج کے سربراہ کی تعریف کرنے پر صاحبزادہ انس حسین رضوی پر بات کرے
لہذا اپنی حدود میں ره کر کام کیا جائے نا کہ فصول ٹوپکس پر بحث
🚨ہمارا فوکس شہزادگان کی بازیابی پر ہونا چاہیے
پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ ارضِ مقدس کی خاطر سب کچھ وار دینے والے ہمارے شہزادگان آج بھی جبری گمشدگی کا شکار ہیں مگر اپنے نظریے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے۔
جوانی کی دہلیز پر وقت کے یزید کو للکارنے والے بابا جان کے بعد عزم و ہمت کی یہی داستان اب ان کے لختِ جگر دہرا رہے ہیں۔
یہ جو آئے روز مرکز اور ہمارے قائدین کے پر زبانیں کھولے بیٹھے ہیں پہلے ذرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیں۔ 13 سے لے کر آج تک آپ سے تو دو (Tweets) تک نہیں ہو سکے۔ آپ کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ آپ نے قائدین کے حق میں کتنی آواز بلند کی ہے؟
یا اللہ پاک ان فرانسیوں پر ایسا عذاب نازل کر کے دوبارہ یہ جرات نہ کر سکیں ہمارے اقا و مولا صلی اللہ علیہ والہ وسلم شان میں گستاخی کرنے کی ان پلیتوں کو صفائی ہستی سے مٹا دے پورے یورپ کے پرزے پرزے کر دے امین۔
فرانس میں حضور پاک ﷺ کی گستاخیوں کی جاتی ہیں، قدرت کے فیصلے اٹل ہیں۔ آج فرانس کے حالات دیکھ کر اللہ کی قدرت اور اس کی پکڑ کو یاد رکھو۔ رسول اللہ ﷺ کی ناموس مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے، جس کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ یا اللہ پاک یورپ کے پرزے پرزے کردے امین۔
ہماری گردن میں پٹہ حضور ﷺ کی غلامی کا ہے، ہم کسی منافق، جابر، ظالم حکمرانوں سے نہیں ڈرتے، چاہے ان کو لانے والے جنرل کرنل ہی کیوں نہ ہوں۔ ایک دن آئے گا، حضور ﷺ کا دین ان کو گردن سے پکڑ کر زمین کے اندر گاڑ دے گا۔
جرنل کرنل کوئی بھی ہو یا کوئی حکومت کا ٹاؤٹ ہو جو حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دین کے ساتھ وفادار نہیں ہم ان لوگوں کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں ہندوؤں سے جا کے گلے ملنا اور عاشقان رسول پر گولیاں برسانا یہ کہاں کی سپہ سالاری ہے ✅
ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇