22 اکتوبر 2021
ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مارچ‼️
لاہور مسجد رحمتہ اللعالمین تا اسلام آباد
تحریک لبیک جب اعلان کرتی ہے تو کارکنان کے جزبات دیکھ لیں۔🙌
نوٹ:
(ابھی بھی وقت ہے باز آ جاؤ اپنی حرکتوں سے پھر نہیں کہنا یہ جزباتی لوگ ہیں)
جھوٹ کبھی نہیں چھپتا ہے سچ سامنے آ کر رہتا ہے عکس بابا جان کا بیان آنکھیں اور کان کھول کر سنیں پہلے کانوں کی صفاٸی کر لو تاکہ سہی سناٸی دے
@_inkAndinsight https://t.co/qRufRLMTO8

امیرا لمجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب اور انس حسین رضوی صاحب نے اپنی ذات کی تو بات کبھی کی نہیں 💯
آپ بھی قربانیاں دیں دین کے لیے
اپکو بھی لوگ مانیں گے عزت اسی کی ہوگی جو رسول اللہﷺ کی عزت پہ پہرہ دے گا

ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇